لگتا ہے سر بھی پھڑواتی رہی ہے گیراج میں۔۔۔نانی مریم کے جھوٹ
ہزارہ کمیونٹی کی دو بچیوں کی تصویر شئیر کی، جبکہ وہ تصویر 2014 کے واقعہ کی تھی جب ن لید کی حکومت تھی
وہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی
بہاولپور جلسہ میں پی ٹی اْئی کے جلسہ کی تصویر اپنا جلسہ بنا کر لگا دی
وہ ٹوئیٹ بھی ڈیلیٹ کرنی پڑی
لاہور کے جلسے میں شکریہ لاہور کی تصویر لگا کر وائرل کی جبکہ وہ پی ٹی آئی کے جلسے کی تصویر تھی
وہ ڈیلیٹ کر نی پڑی
نور دائری کا انٹرویو کا لنک پوسٹ کیا، جبکہ بعد میں پتہ چلا کہ وہ نورے کے دور میں وفد بھیجا گیا تھا اسرائیل اس کے متعلق ہے
پھر وہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی
اب تو حد ہو گئی
کشمیر میں نواز بھگوڑے کی تصویر لگا دی جسے خلیج ٹائمز نے بھی کوٹ کیا کہ یہ فوٹو شاپ تصویر ہے
پھر وہ ٹوئیٹ بھی ڈیلیٹ کرنی پڑی
تو ثابت ہوا کہ نانی مریم کشمیری نہیں
بلکہ
جھوٹی ہے
? ? ??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|