Dirty Conspiracy of Geo Group & PLMN against PM Imran Khan & Govt, making movie Ridiculing him as Donkey |exposed by Sami Ibrahim

Kingfisher

Minister (2k+ posts)

پاکستان میں لوگوں کو یہ فلم نہیں دیکھنے چاہیے اس کا بائیکاٹ کریں
چیف جسٹس کو اسکا نوٹس لے نا چائے

رحام کی کتاب کے بعد نون لیگ کا نیا تماشا
 
Last edited:

Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی سب سے بڑی اور جیو کی پہلی اینی میٹڈ فلم ”دی ڈونکی کنگ“ سے نا صرف بچے بلکہ سیاسی و سماجی شخصیات بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔ اینی میشن فلم کے مکالمے اور کرداروں کی ادائیں ایسی ہیں کہ سب کیلئے تعریف کئے بغیر رہنا نا ممکن ہوگیا ہے۔ 13 اکتوبر سے ملک بھر میں جلوہ گر ہونی والی ”جیوفلمز“ کی خوبصورت پیشکش ”دی ڈونکی کنگ“ کی خصوصی نمائش جہاں بچوں کو شاندار اینی میٹڈ فلم کا دیوانہ بنا رہی ہے وہاں وفاقی وزرا سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ”ڈونکی کنگ “ کو ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی، بڑی اور عمدہ کاوش قرار دے رہے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ”دی ڈونکی کنگ“ کو پاکستان میں مزید اینی میٹڈ موویز کیلئے ایک سنگ میل قرار دے دیا ہے جبکہ اداکاروں، صدا کاروں اور گلو کاروں کے مطابق ”ڈونکی کنگ “ بلا شعبہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اور ہر لحاظ سے مکمل فلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ”دی ڈونکی کنگ“ کا خصوصی شو دیکھنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کا مواد بہت

اچھا ہے، گرافکس بہت اعلیٰ معیار کی ہیں۔ اس کی کہانی میں کامیڈی ، گانے ، بھاگنے دوڑنے اور چیزوں کو چیس کرنے کے سینز بھی دکھائے گئے ہیں، یہ فلم ضرور کامیاب ہوگی۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے کہ پاکستان میں پہلے تجربے میں بہت اچھی فلم بنی ہے، میری تمام نیک خواہشات اس منفرد کاوش کے ساتھ ہیں۔ مستقبل میں ہمیں اس کا بہت فائدہ ہوگا اور وقت کے ساتھ اس شعبے میں مزید جدت آئے گی۔ اُنہوں نے بتایا کہ ہماری 64 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے جن میں اکثریت 20 سال سے بھی کم عمر ہیں، اس طرح کی فلمیں اگر کامیاب ہو جائیں تو اس سے بچوں کی موویز بنانے کا رجحان بڑھے گا۔ فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی حکومت اور وزارت اطلاعات فلموں کی پروڈکشن اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے کی جانے والے تمام کوششوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔














https://api.whatsapp.com/send?text=...r/2018-10-11/562137_6536517_akhbar.jpg#172326
 
Last edited:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan and his team is above these childish behavior,

if all these cartoon politicians want to sit and watch cartoons and make themselves feel better.

It makes no difference in the work ethic of Imran Khan's govt.
 

datruth

MPA (400+ posts)
this film is fitting on NOORAS has no resemblance with the PTI, these are the stupid supporters of PTI are putting it IK , why. an other was made on Nawaja ZARD DOPEHAR, removed from the racks, the reality is this DONKEY KING is very much like the NAWAZ and his family
 

Back
Top