آپ اپنے مخالف کی زبان بندی کرکے یا اسے جیل میں ڈال کر جمہوری مینڈیٹ نہیں جیت سکتے۔ چاہے وہ اپوزیشن لیڈر ہو یا خبریں رپورٹ کرنے والا صحافی، ان کے ساتھ ایسی حرکتیں کرکے جمہوری مینڈیٹ نہیں جیتا جا سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1890638085911609762
https://twitter.com/x/status/1890638085911609762
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mCtZwHV4/Qasim-Suri-3.jpg