Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

جہانگیرترین گروپ نے اپنی جماعت "استحکام پاکستان " کا جھنڈا جاری کردیا۔۔جہانگیرترین کی پارٹی کا جھنڈا تین رنگوں پر مشتمل ہے۔ جھنڈا سبز، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے
جھنڈے پر تعمیر، ترقی ، خوشحالی جیسے الفاظ درج ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1666738503114452993
یادرہے کہ جہانگیرترین کو سپریم کورٹ نے اثاثے چھپانے کے جرم میں نااہل کیا ہے اور وہ پارٹی کے سربرہ نہیں بن سکتے جبکہ وہ پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Nmq0HfZ/tarnanaaha.jpg