Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علیم خان اور جہانگیر ترین جنہوں نے عمران خان کی پارٹی بنائی عمران خان نے ان سے نظریں پھیر لیں: اینکر پرسن
جہانگیر ترین نے جو اپنی پارٹی بنائی ہے تحریک استحکام اس کی صرف ایک سیٹ ہے جہانگیر اور علیم خان اس پارٹی کو کیوں نہیں اٹھا سکے ؟
https://twitter.com/x/status/1905070722755535206
یہ بات بلکل غلط ہے کہ عمران خان کی پارٹی کو جہانگیر ترین اور علیم خان فنڈنگ کرتے تھے، آپ عمران خان کی بہن روبینہ خان سے بات کر کے پوچھ لیں،
ایک نے چینی چوری شروع کر دی، دوسرے نے مٹھو صابر کے ساتھ کاروبار شروع کر دیا، شاندانہ گلزار