News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QN6bQjO.jpg
Agreeایک بار پھر نہیں جہانگیر ترین مسلسل ایکٹو ہے اور یہ بات حکومتی طبلچیون کے علم میں ہے اس کے باوجود وہ بولتے نہیں یہ نہ ہو کہ ادھر بیان داغیں ادھر ترین پیروں تلے سے پھٹا کھینچ لے
جہانگیر ترین کی اوقات اتنی ہے کہ جو نیازی حکومت کو اس کی اوقات میں رکھ رہے ہیں وہ جہانگیر ترین کی وجہ سے چپ ہیں ورنہ ان کی طرف سے گرین سگنل پہلے ہی ہوچکا ہے یہ ترین ہے جو رکا ہوا ہے کہ چلو جس کو ہاتھوں سے بنایا ہے اس کم ظرف کو شائد عقل آجاے اعتماد کا ووٹ کتنے ممبر کی اکثریت سے ہوا تھا یہ سارے وزیر مشیر اور طبلچی جانتے ہیںجہانگیر ترین کی کیا اوقات ہے، یہاں پر تو قوم نے کھوتے اور کتی شریف کی کتے والی کر دی
باقیوں کا دامن کونسا صاف ہے محترم، آپ بھی جسٹس قیوم کی طرح اتنا ہی دیکھتے ہیں جتنا دیکھنا چاہتے ہیں۔ جو بھی حکومت سے جدا ہوگا اس کا صاف دامن آپ کے نزدیک داغدار ہوتا جاے گا
جہانگیر ترین کا دامن اگر صاف ہوتا تو اسے دباؤ ڈالنے کی ایسی اوچھی حرکتیں کرنے کی ضرورت نہیں تھی . یہ باتیں ثابت کر رہی ہیں کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے
آپ کو اپنے نیے پاپا کی بہت بہت سگائی۔جہانگیر ترین کی اوقات اتنی ہے کہ جو نیازی حکومت کو اس کی اوقات میں رکھ رہے ہیں وہ جہانگیر ترین کی وجہ سے چپ ہیں ورنہ ان کی طرف سے گرین سگنل پہلے ہی ہوچکا ہے یہ ترین ہے جو رکا ہوا ہے کہ چلو جس کو ہاتھوں سے بنایا ہے اس کم ظرف کو شائد عقل آجاے اعتماد کا ووٹ کتنے ممبر کی اکثریت سے ہوا تھا یہ سارے وزیر مشیر اور طبلچی جانتے ہیں
باقیوں کا دامن کونسا صاف ہے محترم، آپ بھی جسٹس قیوم کی طرح اتنا ہی دیکھتے ہیں جتنا دیکھنا چاہتے ہیں۔ جو بھی حکومت سے جدا ہوگا اس کا صاف دامن آپ کے نزدیک داغدار ہوتا جاے گا
یہاں کسی کی حمایت نہیں ہورہی اور نہ ہی میرا موڈ ہے بس جو سیاست میں ہونے والا ہے اس کا تجزیہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کے ہاتھوں عمران کی حکومت سخت خطرے میں ہے یہ میری بات لکھ لو اگر ترین سے معافی مانگ کر آئیندہ اس کو تنگ نہ کرنے کا وعدہ ہوتا ہے تو ٹھیک ورنہ وہ پھٹا کھینچنے والا ہےآپ کو اپنے نیے پاپا کی بہت بہت سگائی۔
شیرو جی! عمران خان کا دامن کسی بھی قسم کی مالی کرپشن سے پاک صاف ہے . باقیوں سے اس خادم کو کوئی غرض نہیں
سارے چوراں نُو تُن کے رکھو. اسی تواڈے نال آں جناب
آپ کے یہ والے پاپا بھی زیادہ دیر نہیں چلنے والے، کیونکہ حرام خور جو بھی ہو، اللہ نے اپنی لعنت کا وعدہ فرمایا ہے۔ اے شیر جوان فورس کے نوٹنکییہاں کسی کی حمایت نہیں ہورہی اور نہ ہی میرا موڈ ہے بس جو سیاست میں ہونے والا ہے اس کا تجزیہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کے ہاتھوں عمران کی حکومت سخت خطرے میں ہے یہ میری بات لکھ لو اگر ترین سے معافی مانگ کر آئیندہ اس کو تنگ نہ کرنے کا وعدہ ہوتا ہے تو ٹھیک ورنہ وہ پھٹا کھینچنے والا ہے
چلو میرے پاپا نہین چلنے والے تو تم اپنی امی کو چلا لوآپ کے یہ والے پاپا بھی زیادہ دیر نہیں چلنے والے، کیونکہ حرام خور جو بھی ہو، اللہ نے اپنی لعنت کا وعدہ فرمایا ہے۔ اے شیر جوان فورس کے نوٹنکی
اوکے بھیا، ہم اپنی امی مریم قطری سے پوچھ لیتے ہیں ، اگر قطری نے مت نہیں مار دی تو چلی گی کیا؟چلو میرے پاپا نہین چلنے والے تو تم اپنی امی کو چلا لو
جہانگیر ترین کا دامن اگر صاف ہوتا تو اسے دباؤ ڈالنے کی ایسی اوچھی حرکتیں کرنے کی ضرورت نہیں تھی . یہ باتیں ثابت کر رہی ہیں کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے
تم تو بہت بے غیرت نکلے،،،تم رہنے دو اپنی امی کو گھر میںاوکے بھیا، ہم اپنی امی مریم قطری سے پوچھ لیتے ہیں ، اگر قطری نے مت نہیں مار دی تو چلی گی کیا؟
بے غیرت تو تم نکلے ، ، قطری عربی سے۔ ماما اب تمہارے کہنے پر بھی گھر نہیں ٹکتیتم تو بہت بے غیرت نکلے،،،تم رہنے دو اپنی امی کو گھر میں
دامن تو میرا بھی صاف ہے مجھے کیوں وزیراعظم نہیں بنادیتے؟
میں نے کب کہا کہ عمران نے جائیداد بنای ہے لیکن اس کے اردگرد بھی اس جیسے لوگ ہوں تو بات بنے ورنہ عمران جو مرضی کرلے جتنے مرضی قانون بنالے بیکار ہے
میں اسٹیبلشمینٹ کے بھی خلاف ہوں جنکی وجہ سے زرداری جیسے کرپٹ مزے کررہے ہیں
پاپا جان بہت بھاری ہیں، اگر نہاییں گے تو ڈوب جائیں گےحیرت ہے ، جہانگیر ترین کی کالی دال کے لیے محدب عدسے کو پکڑنا سیکھ لیا ، لیکن پاپا جان کی روی اولی کی نہر میں غسل کرتے ہوئے اس کی تعفن کا احساس تک نہ ہوا ۔ امریکن کہاوت ہے " ایٹ اے بوائے "۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|