جڑواں شہروں کے پانی میں ہیپاٹائٹس

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
راولپنڈی اور اسلام آباد کے پانی میں ہیپاٹائٹس کا انکشاف


جہانگیر منہاس ہفتہ 24 جنوری 2015
320926-Water-1422080510-224-640x480.jpg


ہوٹلوں کے اندر بھی کھانے بنانے اور چائے کیلئے جو پانی استعمال کیا جاتاہے وہ نہ صرف آلودہ ہے بلکہ اس میںہیپا ٹائٹس وائرس بھی پایاجاتاہے۔ فوٹو؛ فائل

اسلام آباد: ملک کے پانچ بڑے شہروں کے اندر پینے کے پانی میں ہیپاٹائٹس کا وائرس موجود ہو نے کے انکشاف کے بعد وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروںمیں پینے کے پانی کے ٹیسٹ کرانے کافیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایاہے کہ راولپنڈی اسلام آباد، کراچی ،لاہور اور کوئٹہ میں پینے کے پانی کے اندرہیپاٹائٹس کاوائرس پایا گیا، وائرس کے مزید ٹیسٹوںکیلئے ان شہروں کے اندر ٹیمیں بھجوائی جائینگی تا کہ پانی کے نمونوں کا حتمی معائنہ کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق ان شہروں میں ہوٹلوں کے اندر بھی کھانے بنانے اور چائے کیلئے جو پانی استعمال کیا جاتاہے وہ نہ صرف آلودہ ہے بلکہ اس میںہیپا ٹائٹس وائرس بھی پایاجاتاہے۔ وزارت صحت ذرائع کے مطابق پاکستان میںہیپاٹائٹس انتہائی تیزی کیساتھ پھیل رہا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت ملک میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد ڈھائی کروڑ اور ہیپاٹائٹس اے کے مریضوں کی تعداد چارکروڑتک پہنچ گئی،پینے کے پانی میںسیوریج کے پانی کے پارٹیکل مکس ہونے سے ہیپاٹائٹس وائرس پھیل رہاہے،ڈاکٹروںکے مطابق پینے کے پانی کو ابال کر استعمال کرنے سے ہیپاٹائٹس کوکسی حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

http://www.express.pk/story/320926/
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آہا! ایک شہر نواز شریف کی نظامت میں اور دوسرا شہباز شریف کی نظامت میں۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
koi baat nahee abhee Metro chalay gee to pani khud ba-khud saaf ho jaaey gaa :)

ہر مرض کا علاج۔ میٹرو بس، پیٹرول کی کمی ہو یا گیس کی لوڈشیدنگ۔بجلی کا بحران یاہیلتھ پرابلمز۔ انڈین جارحیت ہو یا کشمیر کا مسئلہ۔۔ سب کا ایک ہی حل میٹرو بس۔
 

Palwan Patwari

Councller (250+ posts)
is mei pakistani qoum ka qasoor ha jo jaga jaga
gandh machathi ha jis ke waja sy pani mei gandagi pehalthi ha.
ab is mei pmln kye kar sakthi hA?
plz don't blame government from this crises
 

Palwan Patwari

Councller (250+ posts)
metrp buses be awam k liya ha na k nawaz sharif k liya ha

ہر مرض کا علاج۔ میٹرو بس، پیٹرول کی کمی ہو یا گیس کی لوڈشیدنگ۔بجلی کا بحران یاہیلتھ پرابلمز۔ انڈین جارحیت ہو یا کشمیر کا مسئلہ۔۔ سب کا ایک ہی حل میٹرو بس۔
 

Back
Top