جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، چیف جسٹس پاکستان

4cjrportajamaullslsls.jpg

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا صرف ایک وزیراعظم ایماندار والے ریمارکس پر ردعمل سامنے آگیا، اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس سے ایماندار وزیراعظم والے ریمارکس کا تذکرہ کیا جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے عدالتی سوالات پر دلائل دیے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی تنخواہوں سے متعلق سوال کیا تھا، قومی اسمبلی کے ایک ممبر کی مجموعی تنخواہ ایک لاکھ 88 ہزار روپے ہے، پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نے اپریل سے کوئی تنخواہ وصول نہیں کی، پی ٹی آئی کے ممبران نے سفری اخراجات اور لاجز سمیت دیگر مراعات لیں، قومی اسمبلی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ سوشل میڈیا پر عدالتی ریمارکس کے متعلق ایک خط لکھا ہے، سوشل میڈیا پر ہونے والی غلط رپورٹنگ پر بات کرنا چاہتا ہوں، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے آپ کا خط پڑھا ہے اور آپ کی کاوش کو سراہتے ہیں۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں لیکن یہ جانتے ہوئے کہ تنقید کا اگلا ہدف بن سکتا ہوں جو مجھے مناسب لگا میں نے کیا، سپریم کورٹ میڈیا رپورٹنگ سے متعلق گائیڈ لائنز دو فیصلوں میں جاری کر چکی ہے، مسئلہ الیکٹرانک یا پرنٹ میڈیا کا نہیں ہے مسئلہ سوشل میڈیا کا ہے جس پر کوئی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ میں اسے فیک نیوز نہیں کہوں گا ایک ایجنڈے کی تحت سوشل میڈیا پر اداروں کو اداروں کے خلاف لڑانے کی کوشش کی جاتی ہے عدالت اس معاملے کو دیکھ سکتی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے سمجھ داری اور ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، عدالتی کارروائی سے کچھ غلط معلومات منسوب کی گئیں، جو رپورٹ ہوا وہ نہ صرف سیاق و سباق سے ہٹ کر تھا بلکہ جانب دارانہ بھی تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ میڈیا کے دوستوں کو عدالت کی طرف سے رد عمل نہ آنے کو احترام سے دیکھنا چاہیے، سپریم کورٹ کا 2019 کا فیصلہ میڈیا کنٹرول کی بات کرتا ہے، میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں۔

دریں اثنا سپریم کورٹ کی جانب سے ملک کا صرف ایک وزیراعظم ایماندار ہونے کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل کی جانب سے وزیر قانون کو لکھے گئے خط پر آج ایوان میں بھی ہنگامہ ہوا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دریں اثنا سپریم کورٹ کی جانب سے ملک کا صرف ایک وزیراعظم ایماندار ہونے کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل کی جانب سے وزیر قانون کو لکھے گئے خط پر آج ایوان میں بھی ہنگامہ ہوا۔
چوروں، لٹیروں کو کتنی تکلیف ہوتی ہے جب عمران خان کو ایماندار وزیر اعظم کہا جاتا ہے
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
yeh in sb ko koi dikhayega kaisay Noon League aaj kal Lahore High Court k CJ ko gaaliyan de rha hai aur Damaad court keh rha hai>?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اؤے ککڑی مغز ۔ یہ لقب عمرانڈوز کے لیے استعمال نہیں ہوا تھا ۔ اتنی خوشی میں تیرا ھارٹ فیل نہ ہو جائے ۔محمد خان جونیجو ۔ نام یاد ھے؟ بونگی بریانی کھا کے آیا ہے ۔ 🤣۔
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
The JIT for Arshad Shareef assassination investigation, which is not doing its job as per direction of Supreme Court, I am showing my patience also and not making any action against them🤔.
( The JIT should form on retired judges and bureaucrats like wajihuddin and Shoeb saddal to get the results)
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اؤے ککڑی مغز ۔ یہ لقب عمرانڈوز کے لیے استعمال نہیں ہوا تھا ۔ اتنی خوشی میں تیرا ھارٹ فیل نہ ہو جائے ۔محمد خان جونیجو ۔ نام یاد ھے؟ بونگی بریانی کھا کے آیا ہے ۔ 🤣۔
جونیجو کے پیٹھ میں چھرا کس نے مارا تھا؟ تیرے نواز مفرور لیڈر نے۔ یاد ہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جونیجو کے پیٹھ میں چھرا کس نے مارا تھا؟ تیرے نواز مفرور لیڈر نے۔ یاد ہے؟

تیرا ھارٹ اٹیک تو رک گیا ۔۔ اب اپنے لیڈر کی طرح یو ٹرن مار رھا ہے ۔ ۔ 🤣
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تیرا ھارٹ اٹیک تو رک گیا ۔۔ اب اپنے لیڈر کی طرح یو ٹرن مار رھا ہے ۔ ۔ 🤣
جونیجو اور عمران دونوں ایماندار وزرا اعظم کیخلاف سازشیں تیرے حرامی مفرور لیڈر نواز نے کی تھی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جونیجو اور عمران دونوں ایماندار وزرا اعظم کیخلاف سازشیں تیرے حرامی مفرور لیڈر نواز نے کی تھی

ابے گھامڑ ، محمد خان جونیجو تو ٹھیک ہے لیکن یہ سر فٹا بونگی تُو گریوی میں ہی اندر گھسا رہا ہے 🤣 ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے گھامڑ ، محمد خان جونیجو تو ٹھیک ہے لیکن یہ سر فٹا بونگی تُو گریوی میں ہی اندر گھسا رہا ہے 🤣 ۔
دونوں کے خلاف سازشیں کرنا والا ایک ہی بھگوڑا لیڈر ہے۔ تیرا باپ نواز مفرور
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں کے خلاف سازشیں کرنا والا ایک ہی بھگوڑا لیڈر ہے۔ تیرا باپ نواز مفرور

ابے چوول ، یہ جو عدلیہ ہے جس میں ثاقب نثار جیسے بھانڈ چیف جسٹس بن جاتے ہیں ، اور صادق اور امین کے سرٹیفیکٹ جاری کرنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ان سے معلوم کر باجوہ کی گود میں چار سال بیٹھ کر کس نے گولہ گنڈا چوسا ۔ 🤣 ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے چوول ، یہ جو عدلیہ ہے جس میں ثاقب نثار جیسے بھانڈ چیف جسٹس بن جاتے ہیں
اور جس میں فائز عیسی جیسے بھانڈ مراثی پٹواری بھرتی ہیں۔ جو شریف خاندان کیخلاف اوپن اینڈ شپ حدیبیہ کرپشن کیس بند کر کے ٹی وی پر اسکی رپورٹنگ پر پابندی لگا دیتے ہیں۔

فائز عیسی جیسے بھانڈ پٹواری مراثیوں کو آئین و انسانی حقوق صرف عمران حکومت میں یاد آتے ہیں۔ اب کدھر ہے وہ بھانڈ مراثی؟ اب آئین پر نہیں چلنا؟ اب کیوں وہ شور نہیں مچاتا کہ الیکشن کرواؤ جیسے عمران حکومت میں بھونکتا تھا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے زیادہ پتا ہوگا جو حافظ کی چوس رہا ہے

دیکھ لے ککڑی ، کہیں یہ نہ ہو کہ توُ دروازہ کھولے اور سامنے شہباز گل ، موٹا فواد اور سخت چوتڑ سعید مراد کپڑا اوڑھے کے لیے عاصم کے بغلوں سے نکل کر بھاگیں 🤣 ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اور جس میں فائز عیسی جیسے بھانڈ مراثی پٹواری بھرتی ہیں۔ جو شریف خاندان کیخلاف اوپن اینڈ شپ حدیبیہ کرپشن کیس بند کر کے ٹی وی پر اسکی رپورٹنگ پر پابندی لگا دیتے ہیں۔

ابے ککڑی مغز ، جسٹس عیسی کے بارے میں تو خود بونگی الٹا لٹک کے دونوں کان پکڑ چکا ہے ۔ بونگی سمجھا تھا کہ کھوسہ ابھی بھی چیف جٹسٹ ہے ۔

فائز عیسی جیسے بھانڈ پٹواری مراثیوں کو آئین و انسانی حقوق صرف عمران حکومت میں یاد آتے ہیں۔ اب کدھر ہے وہ بھانڈ مراثی؟ اب آئین پر نہیں چلنا؟ اب کیوں وہ شور نہیں مچاتا کہ الیکشن کرواؤ جیسے عمران حکومت میں بھونکتا تھا؟

جسٹس عیسی تو اب بھی عدلیہ کے وقار اور احترام کے لیے کھڑا ہے ، اب بندہ کیا کرے جب سارے مراسی عدلیہ میں پی ٹی کرتے نظر آتے ہیں ۔

ایک دفعہ ایک مراسی بہت بیمار ہوگیا اور اس کے چاروں بیٹے اس کےبستر کےسرھانے ھسپتال میں پہنچ گئے ، مراسی کی حالت انتہائ نازک تھی لیکن ابھی تک سانسیں چل رھی تھیں ۔ چاروں بیٹے بہت دیر سے خاموشی سے کمرے میں موجود تھے ۔ کافی دیر کے بعد ان میں سے سب سے چھوٹا بیٹا بولا ، " "جد تکر ابا اوری مردے نے ، اسی ڈھولکی دی پریکٹس نہ کر لیۓ" ؟ ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس عیسی تو اب بھی عدلیہ کے وقار اور احترام کے لیے کھڑا ہے
کھوتے بغض عمرانی
عدلیہ آئین و قانون کے وقار کیلئے کھڑی ہوتی ہے جیسے مراثی فائز عیسی عمران خان کے دور میں کھڑا ہوتا تھا۔ آئین آئین کرتا تھا۔ اب آئین پر نہیں چلنا؟ حکومت بدلنے کے بعد بالکل گونگا بہرہ کیسے ہو گیا ہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے بغض عمرانی
عدلیہ آئین و قانون کے وقار کیلئے کھڑی ہوتی ہے جیسے مراثی فائز عیسی عمران خان کے دور میں کھڑا ہوتا تھا۔ آئین آئین کرتا تھا۔ اب آئین پر نہیں چلنا؟ حکومت بدلنے کے بعد بالکل گونگا بہرہ کیسے ہو گیا ہے؟

ککڑی مغز ۔ علی داور کل ھی رھا ہوا ہے ۔ بونگی کی تو ھوا ھی نکل جاتی تھی ، اس کی رھائ کی بات کرنے کے تصور سے ۔
جس کسی کو ڈیڑھ انچ انگلی ملی ھے ، اسے چاھیے جج عیسی کی عدالت میں روئے گڑگڑاۓ۔ اگر انہیں ریلیف نہ ملا تو پھر تم بلغم پر گرنا ۔
 
Back
Top