جوئیںتدارک کیسے کیا جائے؟

سر میں جوئیں پڑنا نہ صرف شرمندگی کا باعث ہے بلکہ طبی اعتبار سے بھی اس کے متعدد نقصانات ہیں۔
جوئیں صرف سر کے نہیں بلکہ چھاتی اور داڑھی کے بالوں میں بھی ہو سکتی ہیں

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اگر کسی بچے کے سر سے کوئی جوں گر گئی تو سب سے پہلے اس کی والدہ کو برا بھلا کہا جاتا ہے، جو اچھی طرح اسے کنگھی نہیں کرتی۔ اسی طرح طبی ماہرین کے مطابق سر میں جوئوں کے ہونے سے دماغی صحت پر برا اثر پڑنے کے علاوہ جلدی مسائل بھی جنم لے سکتے ہیں۔ سر کے بالوں میں جوئوں کے انڈے پیدا ہونے سے جہاں آپ کا سر بھاری ہوگا وہاں ہلکا بخار بھی رہنے لگتا ہے۔
ماہرین کے مطابق جوئوں کی تین اقسام ہوتی ہیں، جو انسانوں کومتاثر کرتی ہیں۔ ایک سر کی جوں، دوسرا جسمانی جوں اور تیسری کریب (پنجے چلانے والاکیکڑا) جوں کہلاتی ہے۔ جوئیں ایک ہی جگہ پر مختلف لوگوں کی ٹوپیاں، کوٹ اور سکارف لٹکانے یا دوسروں کا کنگھا استعمال کرنے سے پھیلتی ہیں، یہ کپڑوں میں بھی زندہ رہتی ہیں۔ ایک جوں تقریباً 30روز تک زندہ رہ سکتی ہے اور ایک روز میں 10انڈے دیتی ہے۔
یہ بہت ہی چھوٹے انڈے بالوں کی جڑوں میں پلتے ہیں، جو دکھائی نہیں دیتے، لیکن جیسے جیسے بال بڑے ہوتے ہیں، یہ انڈے صاف دکھائی دینے لگ جاتے ہیں۔ یہ جوئیں صرف سر کے نہیں بلکہ چھاتی اور داڑھی کے بالوں میں بھی ہو سکتی ہیں۔ لہذا جوئوں سے جان چھڑانا نہایت ضروری ہے، تو یہاں ہم آپ کو اس مقصد کے حصول کیلئے آسان طریقے بتائیں گے۔ درج ذیل طریقوں میں سے کسی ایک طریقہ کے ذریعے آپ جوئوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
٭ 5سے 10منٹ کے لئے کنگھے کو 151ڈگری فارن ہائیٹ پر گرم کرنے کے بعد اسے ایک گھنٹے کے لئے لائیسول مادہ میں بھگو کر رکھ دیں۔ پھر اس سے بال کنگھی کریں۔
٭ 30 منٹ کے لئے بالوں کو تیز گرم پانی میں ڈبو کر رکھیں۔
٭ کیروسین (مٹی کا تیل) اور زیتون کے تیل کو برابر مقدار میں ملا کر بالوں میں اچھی لگائیں۔
٭ ٹائلٹ سیٹ کو باقاعدگی سے رگڑ رگڑ کر دھوئیں۔
٭ ویکیوم کے ذریعے کارپٹس کو متواتر صاف کرتے رہیں۔
واضح رہے کہ جوئوں سے نجات کے لئے درج بالا کسی بھی طریقے کو استعمال کرنے کی صورت میں 14روز کا وقت ضرور مقرر کریں۔ اس کے علاوہ مکمل کامیابی کے لئے دو ہفتوں تک اپنے جسم، کپڑوں اور گھر کی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔


For More Information Visit
http://www.bubblews.com/news/5343145-%D8%AC%D9%88%D8%A6%DB%8C%DA%BA%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DA%A9-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92

 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
یار آجکل تو پٹواریوں کے سروں میں انٹرنیٹ کے سامنے بیٹھے بیٹھے جوئیں پڑ گئیں ہیں۔ انہیں سمجھ نہیں آرہا کہاں جائیں
 

noworries

MPA (400+ posts)
ے پھر بھی اگر آرام نہ ائے تو ایک بندری کرائے پر لےلیں ۔ جو سر کی صفائی کے ساتھ ساتھ گھر کا کام بھی کرے گی ۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ے پھر بھی اگر آرام نہ ائے تو ایک بندری کرائے پر لےلیں ۔ جو سر کی صفائی کے ساتھ ساتھ گھر کا کام بھی کرے گی ۔
باندری کراے پر لی تھی گھر کام بھی کرتی تھی اور جوؤں کا صفایا بھی لیکن ایک مسلہ تھا کہ ناشتہ اور کھانا صاھب کے ساتھ بیڈ روم میں کرنا چاہتی تھی
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

جووں کے خاتمے کے لئے سب سے پہلے ان سے مذاکرات کرنے چاہییں فی زمانہ یہی چلن مشہور ہے کہ موذی سے مذاکرات کئے جائیں پھر بھی اگر باز نہ آئیں تو ایف سولہ کی ٹینکی میں مٹی کا تیل اور کافور ملاکر ان کے ہیڈ آفس یعنی سر پر سپرے کیا جائے، انشاللہ افاقہ ہوگا۔

انارکی پھیلانے والے جو دہشت گرد گرفتار ہوں ان کے سر پر کافور اور مٹی کے تیل کے لیپ کے بعد ماچس کی جلتی ہوئی تیلی لگانا بھی امن کے لئے نہائیت حیران کُن نتائج دیتا ہے۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جووں کے خاتمے کے لئے سب سے پہلے ان سے مذاکرات کرنے چاہییں فی زمانہ یہی چلن مشہور ہے کہ موذی سے مذاکرات کئے جائیں پھر بھی اگر باز نہ آئیں تو ایف سولہ کی ٹینکی میں مٹی کا تیل اور کافور ملاکر ان کے ہیڈ آفس یعنی سر پر سپرے کیا جائے، انشاللہ افاقہ ہوگا۔

انارکی پھیلانے والے جو دہشت گرد گرفتار ہوں ان کے سر پر کافور اور مٹی کے تیل کے لیپ کے بعد ماچس کی جلتی ہوئی تیلی لگانا بھی امن کے لئے نہائیت حیران کُن نتائج دیتا ہے۔


اپنی جوؤں کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہو یار ، ان پر بمباری کرتے ہو

اگر جویں پڑ ہی گئی ہیں تو منہ سر پر کالا کپڑا باندھ لینا چاہئے ، طالبان کی طرح

ویسے جب منور حسن کو جویں پڑ گئیں تھی تو انہوں نے اسکو جماعت سے ہی نکال دیا تھا
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
PTI walon per hath hola rakho, yaar.



جووں کے خاتمے کے لئے سب سے پہلے ان سے مذاکرات کرنے چاہییں فی زمانہ یہی چلن مشہور ہے کہ موذی سے مذاکرات کئے جائیں پھر بھی اگر باز نہ آئیں تو ایف سولہ کی ٹینکی میں مٹی کا تیل اور کافور ملاکر ان کے ہیڈ آفس یعنی سر پر سپرے کیا جائے، انشاللہ افاقہ ہوگا۔

انارکی پھیلانے والے جو دہشت گرد گرفتار ہوں ان کے سر پر کافور اور مٹی کے تیل کے لیپ کے بعد ماچس کی جلتی ہوئی تیلی لگانا بھی امن کے لئے نہائیت حیران کُن نتائج دیتا ہے۔
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=2]New Treatment May Kill Head Lice -- Fast[/h]

By Denise Mann
WebMD Health News
Reviewed by Louise Chang, MD
WebMD News Archive
Oct. 31, 2012 -- Parents dread getting the call or the memo in a child’s backpack: the one telling you that your child or one of his or her classmates has head lice. Now, there's a new option in pharmacies that might just make that note less dreadful.
The prescription lotion Sklice (ivermectin) may safely knock out head lice in one 10-minute, comb-free treatment, according to a new study supported by Sklice manufacturer Topaz Pharmaceuticals, now Sanofi Pasteur. The findings appears in New England Journal of Medicine.
“Head lice infestation is something that has a huge social stigma and can be quite rampant, particularly when school starts in the fall,” says researcher David M. Pariser, MD. He is a dermatologist of Eastern Virginia Medical School in Norfolk.
There are a number of lice treatments available today, including off-the-shelf or prescription lotions or shampoos. But they kill lice, not their eggs (nits). So, it may be necessary to repeat the treatments to get rid of newly hatched lice.
There are also salons and services that come to your home and do all the dirty work for you.
[h=3]Many Lice Treatments Not All That Effective[/h]These treatments work about 50% of the time, Pariser says. This means that they are repeated frequently, which adds to the risk of resistance.
“Ivermectin is a one-time, one-application treatment that leaves the hair nice when you are done so it is not all goopy and messy.” The lotion is available by prescription and can cost up to $300 if it is not covered by insurance, he says.
There were few side effects seen in the study -- namely redness and itching. Also, the study doesn’t compare Sklice to other available treatments.
Of 765 people aged 6 months and older with lice, those who used the new lotion were more likely to be louse-free by day 2, day 8, and day 15 than their counterparts who used the exact same lotion minus the active ingredient. “You need to have a treatment discussion with your doctor,” Pariser says.
In an accompanying editorial, two French dermatologists write that the new lotion should be the last choice unless and until there are studies comparing it with existing treatments. They suggest following the guidelines set by the American Academy of Pediatrics in 2010. These state that off-the-shelf products such as permethrin (like Nix) or pyrethrins (like A-200, Clear Lice System, Pronto, R & C, and Rid) should be tried first.
[h=3]Sklice[/h]Michele Green, MD, is a dermatologist at Lenox Hill Hospital in New York City and a mother. She is excited about the new lice treatment option. “Lice are a huge problem that nobody wants to talk about and resistance is scary,” she says. “If my kids get lice this year, this is what I will use as the first line.”
Ana Duarte, MD, agrees. She is director of pediatric dermatology at Miami Children's Hospital.
The new treatment “shows a lot of promise and it is exciting to have another option,” she says. Regardless of which treatment you choose, “if someone in your family gets lice, everyone needs to be treated and everything needs to be washed,” Duarte says.
Also, clothing, bedding, and towels should be machine washed in hot water (130 F) and machine dried at a high heat setting. Clothes or other items that can’t be washed can be dry cleaned or stored in a sealed, plastic bag for two weeks. Combs and brushes can be disinfected by soaking in hot water (at least 130 F) for 5-10 minutes.
 

noworries

MPA (400+ posts)

باندری کراے پر لی تھی گھر کام بھی کرتی تھی اور جوؤں کا صفایا بھی لیکن ایک مسلہ تھا کہ ناشتہ اور کھانا صاھب کے ساتھ بیڈ روم میں کرنا چاہتی تھی


اپ بھی زیادتی کرتے ھیں اپ اتنی تعلیم یافتہ باندری کو کچن میں رکھ رھے تھے۔ چاہیئے تو یہ تھا آفس بھیجتے یا این اے ۱۲۸ سے ٹکٹ لے کے دیتے ۔ جیبت بھی جاتی ویسی بھی مریم نواز نے کھڑا ہونا ھے بعد میں
 

Back
Top