Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1908129326035554540
ایک پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ امریکہ سے کچھ لوگ آ رہے ہیں اور حالات ٹھیک ہو جائیں گے یہ ہمیں سرخ بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہےاپنا فوکس صرف عمران خان کی رہائی پر رکھیں۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ جنید اکبر خان
ہم گولیاں کھانے کے جذبے کے ساتھ بہت جلد سڑکوں پر نکلیں گے، ہمیں عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، ہم نا ڈرنے والے ہیں اور نا جھکنے والے ہیں
پچھلے تیرہ چودہ ہفتوں سے اڈیالہ جیل جاتا ہوں تاکہ عمران خان سے رہنمائی حاصل کر سکوں لیکن میری ملاقات نہیں کروائی جاتی ! جنید اکبر خان ۔۔
https://twitter.com/x/status/1908136431156871500
https://twitter.com/x/status/1908129326035554540
ہم گولیاں کھانے کے جذبے کے ساتھ بہت جلد سڑکوں پر نکلیں گے، ہمیں عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، ہم نا ڈرنے والے ہیں اور نا جھکنے والے ہیں
پچھلے تیرہ چودہ ہفتوں سے اڈیالہ جیل جاتا ہوں تاکہ عمران خان سے رہنمائی حاصل کر سکوں لیکن میری ملاقات نہیں کروائی جاتی ! جنید اکبر خان ۔۔
https://twitter.com/x/status/1908136431156871500
https://twitter.com/x/status/1908129326035554540
Last edited by a moderator: