جنید اکبر کام نہیں کر رہے الزامات لگا رہے ہیں،گھر بیٹھیں،بیرسٹر سیف

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1940052028291485705
جنید اکبر شاید پریشان ہیں، عمران خان نے جو ذمہ داری پوری نہیں کر پا رہے، وہ کام نہیں کر رہے، الزامات لگا رہے ہیں، جنید اکبر کو مشورہ ہے اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اہل نہیں اور انہیں رونا دھونا ہی ہے، تو بہتر ہے وہ گھر بیٹھیں، دوسروں کو موقع دیں۔ بیرسٹر سیف
 

Back
Top