Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف 6 مہینے میں سب ٹھیک کرنے جا وعدہ کر کے اقتدار میں آئے آج ملک دیکھ لیں کہاں کھڑا ہے،اوور سیز پاکستانی جنہیں کہا گیا کہ وہ اپنے والدین کی لاشیں دفنانے پاکستان آتے ہیں آج اُن اوور سیز پاکستانیوں کا کنونشن بلانا پڑ گیا اس حکومت کو، اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1914361690382086299
بلاول کا ایک بار پھر ن لیگ کو فارم 47 کا طعنہ، عوام کا خون چوسنے کا الزام،لیکن انہی فارم 47 کے ووٹوں سے بلاول کےوالد ملک کےصدر کے عہدےپر برجمان ہیں۔اور یہ خون چوسنےوالےبھی بلاول کےووٹ سے ہی اقتدار میں ہیں۔ چھوڑیں صدارت کھڑے ہوں عوام کےساتھ۔قول و فعل میں ایسا غیر معمولی تضاد کیوں؟ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1914389989552537835 https://twitter.com/x/status/1914621306445705354

Last edited by a moderator: