- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
شہباز شریف 6 مہینے میں سب ٹھیک کرنے جا وعدہ کر کے اقتدار میں آئے آج ملک دیکھ لیں کہاں کھڑا ہے،اوور سیز پاکستانی جنہیں کہا گیا کہ وہ اپنے والدین کی لاشیں دفنانے پاکستان آتے ہیں آج اُن اوور سیز پاکستانیوں کا کنونشن بلانا پڑ گیا اس حکومت کو، اطہر کاظمی
بلاول کا ایک بار پھر ن لیگ کو فارم 47 کا طعنہ، عوام کا خون چوسنے کا الزام،لیکن انہی فارم 47 کے ووٹوں سے بلاول کےوالد ملک کےصدر کے عہدےپر برجمان ہیں۔اور یہ خون چوسنےوالےبھی بلاول کےووٹ سے ہی اقتدار میں ہیں۔ چھوڑیں صدارت کھڑے ہوں عوام کےساتھ۔قول و فعل میں ایسا غیر معمولی تضاد کیوں؟ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on Xبلاول کا ایک بار پھر ن لیگ کو فارم 47 کا طعنہ، عوام کا خون چوسنے کا الزام،لیکن انہی فارم 47 کے ووٹوں سے بلاول کےوالد ملک کےصدر کے عہدےپر برجمان ہیں۔اور یہ خون چوسنےوالےبھی بلاول کےووٹ سے ہی اقتدار میں ہیں۔ چھوڑیں صدارت کھڑے ہوں عوام کےساتھ۔قول و فعل میں ایسا غیر معمولی تضاد کیوں؟ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





