Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جنگ کے ماحول میں اگر عمران خان تقریر کرتا تو لوگ سڑکوں پر نکل آتے،لوگوں کے دلوں میں رونق پیدا ہو چکی ہوتی،بچے جھنڈے اٹھائے ہوتے عورتیں دعائیں کر رہی ہوتیں،عمران خان ایک لیڈر ہے،سینئر صحافی ہارون الرشید صاحب کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1921328851877007402
شعبدہ باز وزیراعظم کی تقریر بھی شعبدہ بازی تھیعمران خان نے اقوام متحدہ میں ایک تقریر کی تھی کروڑوں لوگوں نے سنی اور وہ آج بھی سنتے ہیںاگر عمران خان باہر ہوتے تو قوم کا جذبہ اور ہوتا
https://twitter.com/x/status/1921391543828484521