Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جنرل فیض کون تھا کون ہے؟ جنرل فیض پاکستان آرمی کا ایک کیڈٹ سے لیکر جنرل بنا ڈی جی سی بنا ڈی جی آئی بنا کس نے بنایا ہم نے؟ اب جنرل فیض کو ہم پر ڈال دو؟ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔انڈویجول کچھ نہیں کر سکتا ادارہ ملوث ہوتا ہے ۔ اگر فیصلہ غلط ہوتا ہے تو ادارہ کیوں مانتا ہے؟ علی امین خان گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1898375844617195800
علی امین گنڈاپور کی دوٹوک وارننگ
اپریل تک مطالبات پورے نا ہوئے تو اس بار میں پورے صوبے کو ساتھ لے کر اسلام آباد کی جانب رخ کروں گا، اس مرتبہ سرکاری وسائل، مشینری، سرکاری ملازمین بھی میرے ساتھ ہوں گے،پھر کوئ مجھے روک کر دیکھائے، میں صوبے کا حق لیے بغیر واپس نہیں لوٹوں گا
https://twitter.com/x/status/1898368263794336104