نادان
Prime Minister (20k+ posts)
ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں
حکم تو ہمارے دین میں بھی بہت تھوڑے سے ہیں، باقی سب تو حالات کے اندر رہتے ہوے اپنے دین کی اصل کو نا چھوڑنے کا نام ہے
یہ بھی ذھن میں رھے کے پس منظر میں اس بحث کی بات ہو رہی ہی جو اس قسم کے فورم پے کی جاتی ہے
حتمی صرف اصل ہے، بہتری کی تلاش ہی مقصد ہے
ہم اصل ہی تو چھوڑ دیتے ہیں ..روح نہیں سمجھتے ...لکیر کے فقیر ہیں