Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
اب تو ہمارے جنرل بھی سیاسی ہو گئے ہیں
ت�*ریر :- سید �*یدر امام

کس نے کہا کے چمتکار نہیں ہوتا
ذرا مجھے غور سے دیکھو
سیاست پی کے والوں کی فیس بک پر واپسی ایک چمتکار ہے اور انہیں واپسی کی بہت سی مبارک بادیں .
دوسری طرف، ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں- نہ ممکن ہے ، یو نو ا ٹ
آج سوشل میڈیا پر جنرل باجوہ صا�*ب کی قوالی ہوتی دیکھی تو میں ویسے ہی زیر لیب مسکرایا جب میں شکریہ را�*یل شریف کی قوالی سنتا تھا اور اپنا سر دھنتا تھا . بھیڑ میں بھیڑیں ایسے ہی طرز عمل کا مظاہرہ کرتی ہیں . ڈان لیکس "شکریہ را�*یل شریف" کا قوم کے لئے ت�*فہ تھا جس میں بہت ہوا بھری گئی اور ہر فریق نے موقع کی مناسبت سے اسے استعمال کیا .بھلا جنہوں نے خود کبھی کوئی رپورٹ شایع نہیں کی وہ کسی اور سےکیا توقع رکھتے ہیں ؟
جنہوں نے میڈیا پر٦ ماہ اودھم مچا کر رکھا ، یہ تلخ سوال انکے گلے سے کبھی نکلا ہی نہیں
اصل بات جو سوشل میڈیا میں زیر ب�*ث ہی نہیں کے ....اس میں انٹرنیشنل برادری کو اپنی افواج کے مطلق ایک پیغام دیا گیا تھا . کیا وہ پیغام ہماری آرمی کے پشت پر وار نہیں تھا ؟
باقی تمام ب�*ث بکواس اور لغویات ہیں
شکریہ را�*یل شریف نے اسکی ہوا اس وقت نکال دی تھی جب انہوں نے" اصولی طور" پر یہ طے کر لیا تھا کے وہ شریف خاندان یعنی پاکستان کی متوقع ملکہ کو شامل تنقیش نہیں کیا جاۓ گا . ہوں گی کوئی شرائط .کچھ لو اور دو کا اصول چلا ہو گا ...سانو کی
پھر چھٹے درجے کے جنرل کو چیف بنایا جاتا ہے
بادشاہ ، اپنی شہزادی کو کہتا ہے
یہ تم جانتی ہو کے یہ پستول خالی ہے ، یہ میں جانتا ہوں کے یہ پستول خالی ہے مگر پولیس نہیں جانتی کے یہ پستول خالی ہے
اس سے پہلے کے ڈ ان کے دشمن اپنی پہلی چال چلیں ، ڈان اپنی اگلی چال چل چکا ہوتا ہے . پانامہ لیکس کے متنقی انجام سے پہلے ڈان لیکس کے مردہ کو بیچ چوراھے میں رکھ کر میڈیا کے قوالوں کے �*والے کر دیا جاتا ہے
ڈان کا کہنا ہے کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جن میں فائدہ یا نقصان نہیں دیکھا جاتا بس انھیں کرنا ضروری ہوتا ہے
اسکے بعد چند �*رام جانوروں کی "قربانی " یہ لفظ موضوع نہیں ..."بلی" چڑھاھی جاتی ہے تاکے"طاقت کے دیوتا "خوش رہیں. اس دوران" انصاف کے دیوتا "پانامہ لیکس اپنے منطقی انجام تک پونھچانے کے لئے ایک جی ای ٹی تشکیل دیتے ہیں
ڈان دیوتا کے سامنے اپنی بلی پیش کرتا ہے مگر دیوتا وہ بلی دھتکار دیتا ہے اور سوشل میڈیا پر لوگ اپنا ذہنی توازن کھو دیتے ہیں کے دیوتا نے وہ بلی کیوں قبول نہیں کی . شائد عوام ، عوام اور دیوتا کا فرق نہیں سمجھتی
بہو بلی کا منطقی انجام فلم دیکھی
– اس میں شہزادے کا باپ اپنے جنرل کتپا کو" کتا" کہ کر موجودہ بادشاہ کو مارنے کا ٹارگٹ دیتا ہے .
م�*لات میںطاقت کے �*صول کے لئے کیا کیا سازشیں ہوتی ہیں ، انکو جاننے کے لئے یہ فلم کافی اچھی ہے
اس دوران نعرے یہ تیار ہوتا ہے
اسی ہارنا سی ہار گئے ، ہو جمالو ...مگر لگتا یہ نعرہ ہے
اسی ہارنا سی جت گئے ، ہو جمالو
اب تو ہمارے جنرل بھی سیاسی ہو گئے ہیں .
ڈان کا ماننا ہے کے
ہر کتے کا دن اتا ہے ، میرا بھی آئے گا
سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کے
ڈان کا کہنا ہے کے ....ڈان کے دشمن کو یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاھئے ...کے ڈان کبھی کچھ نہیں بھولتا
بشرط زندگی ، میں یہ دیکھنا چاھوں گا کے ہمارے دیوتا " ملکہ "کی م�*لاتی سازشیں کو یاد رکھیں گے کے بھول جائیں گے ؟
Last edited by a moderator: