جناب چیف جسٹس صاحب ملک میں انصاف کے لئے لازم ہے ٹی ویز اینکرز سے صفائی شروع کرنا ہوگی

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
تمام برائیوں کا منبع اسوقت پاکستان کے الیکٹرا نک میڈیا سے جڑے افراد کی اکثریت کو اگر کہا جائے تو یہ ۹۰% سے زیادہ سچائی پر مبنی حقیقت ہوگی ،ان تمام افراد کے ناموں کیساتھ تخلص،شناختیں ، اسمائے گرامی میں لگے جز جیسے "شام " کو سرکنڈے پر گلاب کے پھول کے ہار بیچنے والا شامی ، پانچ پانچ ناموں سے ایک
ہی شخص مضامین لکھ کر بیچنے والا ان لیڈروں میں خود کو چودہری کہلوا رہا

ہے،کوئی جھوٹی قسمیں کھاتا تھا وہ قسمی کہلانے کی بجائے قاسمی بن گیا، کوئی شریف زادہ ، کوئی لوگوں کی جیب سے مال نکلوانے والا نظامی ،کوئی پیر،کوئی خالی جیب سیٹھی وغیرہ وغیرہ جیسے ناموں میں چھپے ہوئے اشتہار ئے شرافت لگانے والوں میں کم و بیش کثیر پیشے کے اعتبار سے پیشہ ور لچے بلیک میلزر ،لفافی اجرتی ہیں جنہیں خود کو شرافتی انداز میں عوام سے متعارف ہونے کے لئے فرشتہ صفت،

انسان دوست،بزرگوں کی تعظیم کرنے والا ظاہر کرنے کیلئے انہوں نے شیطان صفت خبیث ہونے کے باوجود اشرافیہ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔

یہی وجہ ہے لوگ انکے ماتھے پر نماز میں رگڑنے سے پیدا کئے نشان سے دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ تقریباً بیس سالوں سے یہ کم حیثیت ،اردو ،عربی ،آرٹس کے۔ بمشکل گریجویٹ پاکستانی انجینئرز ڈاکٹرز۔ معلموں سائنسدانوں سے بہت آگے پاکستانی دھرتی ماں کی تزلیل ،اور عوام کے ٹیکس میں دئیے ہوئے پیسوں کو خرد برد کرنے کی ترکیبیں بدمعاش اور نامنہاد لیڈروں کو سکھا کر انہیں بلیک میل کر رہے ہیں

اور یہ انسانیت کے روپ میں چھپے کرمنل سرکاری دوروں پر حج ،عمرہ پر جا کر بمعہ بھتوں کے اس ملک کو تباہ و برباد کرا رہے ہیں ۔انکا طریقہ کار فلمی دنیا سے ملتا جلتا ہے مثلا نئے چہرے روزگار اور شہرت کی خاطرانکی پیش کی جانے والی ملازمت کرتے تھک جاتے ہیں

مگر انہیں تنخواہ نہیں مل پاتی،البتہ یہ نامی ڈاکو کروکس سیاستدانوں کی کمزوریوں بزنس مینوں کے غیر قانونی ہتھکنڈوں اور دوسرے تمام مشکوک افراد کی لسٹیں بنا کر انہیں بلیک میل کرکے ادارے کو لوٹ کے مال کی پرسنٹیج انہیں دیکر اپنے تعلقات اور بقیہ رقم سے عیش کرتے ہیں۔۔

جناب جسٹس صاحب ایسے تمام کرمنلز اینکرز صحافیوں کو با آسانی انکوائری کراکے پایہ زنجیر کیا جائے اور کڑی سزائیں دیکر کرپشن کے سدباب میں غیر معمولی کمی کی جائے۔
 
Last edited:

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
Mera bhai fikaar na ker innka illaj government adds rook ker hoo raha hai. In depression keh maroon ko maryam Nawaz media cell saye mahana milta tha. Jald bohat thoora reh jayeen gaye, girti hoyie dewaar koo aiik dhaka aur doo
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
Brother this is FIA and Anti Corruption job
why they are not tacking any action
under this Government
?

تمام برائیوں کا منبع اسوقت پاکستان کے الیکٹریک میڈیا سے جڑے افراد کی اکثریت کو اگر کہا جائے تو یہ ۹۰% سے زیادہ سچائی پر مبنی حقیقت ہوگی ،ان تمام افراد کے ناموں کیساتھ تخلص،شناختیں ، اسمائے گرامی میں لگے جز جیسے "شام " کو سرکنڈے پر گلاب کے پھول کے ہار بیچنے والا شامی ، پانچ پانچ ناموں سے ایک
ہی شخص مضامین لکھ کر بیچنے والا ان لیڈروں میں خود کو چودہری کہلوا رہا

ہے،کوئی جھوٹی قسمیں کھاتا تھا وہ قسمی کہلانے کی بجائے قاسمی بن گیا، کوئی شریف زادہ ، کوئی لوگوں کی جیب سے مال نکلوانے والا نظامی ،کوئی پیر،کوئی خالی جیب سیٹھی وغیرہ وغیرہ جیسے ناموں میں چھپے ہوئے اشتہار ے شرافت لگانے والوں میں کم و بیش کثیر پیشے کے اعتبار سے پیشہ ور لچے بلیک میلزر ،لفافی اجرتی ہیں جنہیں خود کو شرافتی انداز میں عوام سے متعارف ہونے کے لئے فرشتہ صفت،

انسان دوست،بزرگوں کی تعظیم کرنے والا ظاہر کرنے کیلئے انہوں نے شیطان صفت خبیث ہونے کے باوجود اشرافیہ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔

یہی وجہ ہے لوگ انکے ماتھے پر نماز میں رگڑنے سے پیدا کئے نشان سے دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ تقریباً بیس سالوں سے یہ کم حیثیت ،اردو ،عربی ،آرٹس کے۔ بمشکل گریجویٹ پاکستانی انجینئرز ڈاکٹرز۔ معلموں سائنسدانوں سے بہت آگے پاکستانی دھرتی ماں کی تزلیل ،اور عوام کے ٹیکس میں دئیے ہوئے پیسوں کو خرد برد کرنے کی ترکیبیں بدمعاش اور نامنہاد لیڈروں کو سکھا کر انہیں بلیک میل کر رہے ہیں

اور یہ انسانیت کے روپ میں چھپے کرمنل سرکاری دوروں پر حج ،عمرہ پر جا کر بمعہ بھتوں کے اس ملک کو تباہ و برباد کرا رہے ہیں ۔انکا طریقہ کار فلمی دنیا سے ملتا جلتا ہے مثلا نئے چہرے روزگار اور شہرت کی خاطرانکی پیش کی جانے والی ملازمت کرتے تھک جاتے ہیں

مگر انہیں تنخواہ نہیں مل پاتی،البتہ یہ نامی ڈاکو گُروک سیاستدانوں کی کمزوریوں بزنس مینوں کے غیر قانونی ہتھکنڈوں اور دوسرے تمام مشکوک افراد کی لسٹیں بنا کر انہیں بلیک میل کرکے ادارے کو لوٹ کے مال کی پرسنٹیج انہیں خود دیکر اپنے تعلقات اور بقیہ رقم سے عیش کرتے ہیں۔۔

Back
Top