Noman Alam
Politcal Worker (100+ posts)
جمہوریت کا نلکا
by Noman Alam
[h=5]جب ہم بورنگ کر کے نلکا لگاتے ہیں تو بہت کیچڑ نکلتا ہے ، پھر جب پائپ لگاتے ہیں اور نلکا آہستہ آہستہ چلاتے ہیں تو بہت گندہ پانی نکلتا ہے ، جب ہم نلکا آہستہ آہستہ چلاتے رہتے ہیں تو پانی گدلا آنا شروع ہو جاتا ہے اور آخر کار ایک دو گھنٹے کی کوشش کے بعد ہمیں صاف شفاف پانی اپنے گلاس میں پینے کو مل ہی جاتا ہے ، جمہوریت ایسی ہی ہے بھائیو اور بہنو ، ہم نے نلکا لگا دیا ، پانچ سال پورے ہو گئے ، کیچڑ بہت ہے ، الیکشن کے بعد یہی کیچڑ گدلا پانی بن جاۓ گا اور شاید اگر فوج نے در اندازی نہ کی اور سرحدوں کی حفاظت کی اور اپنی ڈیوٹی نبھائ تو دس پندرہ سال کے بعد جب میں اور آپ بوڑھے ہونگے تو ہمارا پاکستان ہمارے بچوں کو صاف پانی بھی دے گا اور کھانا کھانے کو اچھی روٹی بھی ، جمہوریت ہی قوموں کی بقا ہے ، اسی میں ہماری جیت چھپی ہے ، ہم آپ سب قربانیاں دے رہے ہیں ، مٹی قربانی مانگتی ہے ، یورپ ، امریکا ایسے ہی نہیں آج مزے لے رہے ، شعور کے ساتھ ووٹ دیں ، پاکستان میں ادارے اپنے وجود سے بڑھ کر اگر کام نہیں کریں گے تو حقیقی معنوں میں پاکستان زندہ آباد - نعمان عالم ، خرکوف ، یوکرین[/h]