
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ٹویٹر پربرطانیہ کی ایک شاہراہ پر چلتے ٹرک کی تصویر شیئر کی جس پر عمران خان کا پوسٹر آویزاں ہے
جمائمہ گولڈاسمتھ نے بتایا کہ انہوں نے یہ تصویر یو کے میں بنائی،سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر پر ملا جلا رد عمل دیا
https://twitter.com/x/status/1647189278500306944
ندا کے نام سے ایک ٹویٹر صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نوازشریف کی تصویر تو کبھی پاکستان میں بھی ایسے نہیں دیکھی
https://twitter.com/x/status/1647239023524495361
اداکارہ شگفتہ اعجاز کے نام سے ایک اکاؤنٹ نے عمران خان تصویر کو شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ کرکٹ کے ہیرو سے قوم کےمقبول ترین لیڈرتک کروڑوں پاکستانیوں کی امید
https://twitter.com/x/status/1647204337062645760
موٹروے پر عمران خان کے ساتھ سفر کررہا ہوں،ٹویٹر صارف ہنا نےویڈیو شیئر کرتےہوئے اپنے لیڈرعمران خان سے محبت کا اظہارکیا
https://twitter.com/x/status/1647204113585786882
ٹویٹر صارف وقار احمد نے عمران خان کی تصاویر شیئرکیں اور طنزاً لکھا پاکستان میں جب بھی ایساہی دیکھا ہے
https://twitter.com/x/status/1647202769273593858
جمائمہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر ذیشان نامی صارف نے ردعمل دیتے ہوئے نوازشریف کی تصاویر شیئر کیں اورلکھا کہ ایک موٹروے پر عمران خان کی معاوضہ دے کرٹرک تصویر لگتی ہے جبکہ پاکستان کی ہر موٹر وے اور ہائی ویز پر نوازشریف اور مسلم لیگ ن کا نام ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1647236093484441602
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/9imrankhanlondon.jpg