Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جمال مندوخیل نے مخصوص نشستوں کے کیس کے دوران کہا تھا کہ وہ ادارے کی خاطر ماں کی فاتحہ چھوڑ کر آئےہیں لیکن جیسے ہی اس کیس کا فیصلہ ہوا وہ واپس چلے گئے اس کا مطلب ہےوہ ادارے کی خاطر نہیں اس کیس کی خاطر آئے تھےاگر ادارے کی خاطر آتے تو آج بھی سائلین کےکیسز سن رہے ہوتے ! مریم نواز خان
https://twitter.com/x/status/1940106699303723026
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بننے والے عتیق شاہ سنیارٹی میں دوسرے نمبر پہ تھے انہوں نے مخصوص نشستوں والا وہ فیصلہ تحریر کیا تھا جسے اب آئینی بینچ نے بحال کیا ہے ، مریم نواز خان
https://twitter.com/x/status/1940103819490140182