جسٹس فائز عیسیٰ ، الٹا چور کوتوال شہزاد اکبر کو ڈانٹے

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
If something going against or question to Imran khan govt.. and the answer is Nawaz sharif no one is giving real answer or trying to find the real facts...
Yap, There is nothing to show my friend but the propaganda and noise ... And this is the only passage for the gravy train of lotas .
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Before asking questions about someone, pls answer the following questions...Justice Qazi Faiz Essa...
People of Pakistan eagerly want to know for last one year.

a. What was the source of your money to buy the expensive London properties?
b. How this money went to London?...the story of money Trail.
c. How much was your total income as a Justice till then.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
وہ ایک کامیاب چور تھا۔ کئی سال تک کامیاب وارداتیں کرتا رہا۔ سمجھ دار تھا۔ اس لیے متعلقہ لوگوں کو خوش رکھتا تھا۔ ایک بار قسمت اچھی نہ تھی۔شائد وہ اوور کانفدنٹ ہو گیا۔ مال مسروقہ سمیت موقع واردات پر پکڑا گیا۔ ایف آئی آر درج ہو گئی۔ اگلے دن عدالت میں پیش ہوا۔

تفتیشی افسر نے چالان پیش کیا اور جسمانی ریمناڈ کی درخواست کی۔ وکیل صفائی نے اعتراض کیا۔ جج نے اجازت دی۔ وکیل نے تفتیشی افسر پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر میٹرک کے امتحان میں فیل ہوا تھا اس لیے وہ تفتیش کا اہل نہیں اس لیے عدالت اس کیس کو خارج کرے۔

نوٹ: یہ ایک فرضی قصہ ہے کسی قسم کی مطابقت اتفاقیہ ہوگی۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

میری سمجھ سے بالا تر ہے کہ اس ملک کے عجیب و غریب عادات کے مالک ٩٠ فیصد لوگ پستے رہیں گے ، انصاف کے خودساختہ علمبردار گھٹیا لوگوں کے ہاتھوں ذلیل ہوتے رہیں گے لیکن اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے ہوۓ انھیں موت پڑجاتی ہے . ان لوگوں سے بازاروں، دکانوں اور گلی محلوں میں بیٹھ کر خطبے اور تقریریں بھلے جتنی مرضی سن لو لیکن جب عمل کا وقت آئے تو گھروں کی بلوں میں گھس جاتے ہیں

دنیا کے ایسے ملکوں میں بھی جہاں جنگل کا قانون ہو وہاں بھی لوگ نا انصافی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں لیکن یہاں.......؟ ایک منی لانڈرر جج کے رتبے پر پہنچ کر ہر طرح کی بدمعاشی میں ملوث ہے، منی لانڈرنگ کا اس کے پاس کوئی جواب نہیں ہے لیکن وہ حد درجہ ڈھٹائی سے ملک کی سب سے بڑی عدالت میں دھونس سے بیٹھ کر انہی جاہل لوگوں کے خلاف منی لانڈرنگ اور سزاے موت کے کیس بھی سنتا ہے اور اپنے کالے کوٹ والے غنڈوں کے ذریعے عدالت کو چیلنج بھی کرتا ہے اور ٹیکنِیکل حیلوں بہانوں کے پیچھے بھی چھپتا ہے لیکن مجال ہے کہ اس ملک کے لوگ اسے بدمعاش کو گریبان سے پکڑ کر اپنے ملک کی سب سے بڑی عدالت سے باہر پھینکیں ؟؟؟ تف ہے
الله کا عذاب ایسی ہی قوموں پر آیا کرتا ہے
بعض ججز اور بعض وکلاء گردی کی تنظیموں نے اس ملک کے قوانین کو اپنی گھر کی لونڈی بنایا ہوا ھے اور عوام اس طرح کے کرپٹ ججز اور وکلاء گردی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بعض ججز اور بعض وکلاء گردی کی تنظیموں نے اس ملک کے قوانین کو اپنی گھر کی لونڈی بنایا ہوا ھے اور عوام اس طرح کے کرپٹ ججز اور وکلاء گردی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔
سیریسلی ؟؟؟
عوام بیچاری تو جب سے پاکستان بنا ہے ..برداشت کر رہی ہے ..عدلیہ ٹھیک کئے بغیر کچھ حاصل نہیں ہونا ..لیکن اس بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون ؟
مشرف نے افتخار چودھری کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا ..کیا حاصل ہوا ..جب مشرف نہ ٹھیک کرسکا جو ڈکٹیٹر تھا ..اب کون کرے گا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سیریسلی ؟؟؟
عوام بیچاری تو جب سے پاکستان بنا ہے ..برداشت کر رہی ہے ..عدلیہ ٹھیک کئے بغیر کچھ حاصل نہیں ہونا ..لیکن اس بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون ؟
مشرف نے افتخار چودھری کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا ..کیا حاصل ہوا ..جب مشرف نہ ٹھیک کرسکا جو ڈکٹیٹر تھا ..اب کون کرے گا
جب ٹھیک کرنے والے چاہئیں گے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا سوشل میڈیا کے ذریعے ان اداروں کو ہی جگانے کی کوشش کی جارہی ھے اب افتخار چودھری کذاب یا مشرف والا دور نہیں ھے پہلے میڈیا کی طاقت ایک خاص گروپ کے ہاتھ میں تھی اور میڈیا مافیاز کے زریعے عوام کی نظروں میں دھول جھونکی جاتی تھی اب سوشل میڈیا کے ہاتھوں میں طاقت ھے اور جو بھی 2 نمبری کرے گا اس کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
بعض ججز اور بعض وکلاء گردی کی تنظیموں نے اس ملک کے قوانین کو اپنی گھر کی لونڈی بنایا ہوا ھے اور عوام اس طرح کے کرپٹ ججز اور وکلاء گردی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔
سیریسلی ؟؟؟
عوام بیچاری تو جب سے پاکستان بنا ہے ..برداشت کر رہی ہے ..عدلیہ ٹھیک کئے بغیر کچھ حاصل نہیں ہونا ..لیکن اس بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون ؟
مشرف نے افتخار چودھری کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا ..کیا حاصل ہوا ..جب مشرف نہ ٹھیک کرسکا جو ڈکٹیٹر تھا ..اب کون کرے گا

مختارا و* جانی دا اور بوٹا کریں گے
?

ابھی کچھ دیر پہلے صدیق جان کی آج کی ویڈیو دیکھی ہے . آپ کی باتوں کا جواب شاید اس ویڈیو میں مل جائے

@ نادان

زندہ دیکھ کر خوشی ہوئی
الله اپنی امان میں رکھے . وقت نکال کر آ جایا کریں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سیریسلی ؟؟؟
عوام بیچاری تو جب سے پاکستان بنا ہے ..برداشت کر رہی ہے ..عدلیہ ٹھیک کئے بغیر کچھ حاصل نہیں ہونا ..لیکن اس بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون ؟
مشرف نے افتخار چودھری کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا ..کیا حاصل ہوا ..جب مشرف نہ ٹھیک کرسکا جو ڈکٹیٹر تھا ..اب کون کرے گا
آپ نے صحیح فرمایا گزشتہ 73 سالوں سے عوام کو بہت زیادہ دھوکے دیئے گئے ہیں لیکن اب تبدیلی اچکی ھے اور ابھی مزید تبدیلیاں آنی ھے عوام نے اور اداروں نے ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ھے لیکن ظاہر ھے اب بھی میڈیا سمیت اداروں میں کالی بھیڑیں موجود ہیں اور اداروں میں موجود ان کالی بھیڑوں کی تلاش جاری ھے اور امید ھے اداروں سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ ہو جائے گا
آپ نے مشرف کا ذکر فرمایا ھے اس دور میں ایک پلاننگ کے تحت مشرف سے جان چھڑانے کی ایک سازش بھی شاملِ تھی جس میں ادارے ، ،میڈیا ،اور کالے کوٹ والے دلال شامل تھے میڈیا ڈرم ڈھول بجا رہا تھا اور افتخار چودھری کو دلہا بنایا جا رہا تھا آج کے دور میں کیسی کو اپنی مرضی سے نواز شریف کذاب ،جیسے لوگوں کو یا افتخار چودھری جیسے کذابوں کے زریعے ملک کو چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے صحیح فرمایا گزشتہ 73 سالوں سے عوام کو بہت زیادہ دھوکے دیئے گئے ہیں لیکن اب تبدیلی اچکی ھے اور ابھی مزید تبدیلیاں آنی ھے عوام نے اور اداروں نے ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ھے لیکن ظاہر ھے اب بھی میڈیا سمیت اداروں میں کالی بھیڑیں موجود ہیں اور اداروں میں موجود ان کالی بھیڑوں کی تلاش جاری ھے اور امید ھے اداروں سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ ہو جائے گا
آپ نے مشرف کا ذکر فرمایا ھے اس دور میں ایک پلاننگ کے تحت مشرف سے جان چھڑانے کی ایک سازش بھی شاملِ تھی جس میں ادارے ، ،میڈیا ،اور کالے کوٹ والے دلال شامل تھے میڈیا ڈرم ڈھول بجا رہا تھا اور افتخار چودھری کو دلہا بنایا جا رہا تھا آج کے دور میں کیسی کو اپنی مرضی سے نواز شریف جیسے لوگوں کو یا افتخار چودھری جیسے کذابوں کے زریعے ملک کو چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

مشرف پھدو کو پاکستان لا کر پھانسی چڑھا تب بھی اس ملک کی جو ایسی تیسی اس آمر نے کی تھی وہ واپس نہیں ہوسکتی ۔ جی ایچ کیو کے آنگن کی بیلیں اب سہاگن ہوگئ ہیں ، مشرف کے دور میں تو پردہ کیےبغیر بیرک کے باہر جھانک نہیں سکتی تھیں ۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف پھدو کو پاکستان لا کر پھانسی چڑھا تب بھی اس ملک کی جو ایسی تیسی اس آمر نے کی تھی وہ واپس نہیں ہوسکتی ۔ جی ایچ کیو کے آنگن کی بیلیں اب سہاگن ہوگئ ہیں ، مشرف کے دور میں تو پردہ کیےبغیر بیرک کے باہر جھانک نہیں سکتی تھیں ۔
ضیاء الحق اور مشرف کی 2 بڑی غلطیاں ہیں جن کا خمیازہ ملک اور قوم گزشتہ 40 سالوں سے بھگت رہی ھے اتنے لمبے لمبے اقتدار حاصل ہونے کے باوجود نمبر 1 نواز ٹینڈے مافیاز کی سیاست میں انٹری اور مشرف نے اس نواز مافیاز چھوٹ دے دی اور دوسری غلطیاں ان دونوں ڈکٹیٹرز کی یہ تھی کہ ملک کے انصاف کے اداروں کو سدھار نہ سکے جن کی وجہ سے نواز شریف مافیاز اور عدالتوں میں بیٹھی کالی بھیڑیں آج بھی ملک میں ناسور بنے بیٹھے ہیں اور نظام کی ساری طاقت عدالتوں کے پاس ہیں
 
مشرف کے باپ کا پاکستان تھا ؟ حرامی پھدو کمانڈو ایک امریکی حرام الدھر کی دھمکی پر پورے پاکستان کو اپنے موت میں نہلا گیا ۔ بھگوڑا کورٹ میں جاتے جاتے راہ میں جلاب کرتا رہا ۔ تم جیسے بوٹ چاٹیے اس کی ان غلطیوں کو اس کے جلاب سمیت سر پر چوپڑتے ہو لیکن اعتراض صرف یہ کرتے ہو کہ ایک منتخب جمہوری حکومت کے جائز حکمران کو پھانسی کیوں نہ چڑھایا، تم کوئ خاندانی بوٹ پالیشیا لگتے ہو ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مختارا و* جانی دا اور بوٹا کریں گے
?

ابھی کچھ دیر پہلے صدیق جان کی آج کی ویڈیو دیکھی ہے . آپ کی باتوں کا جواب شاید اس ویڈیو میں مل جائے

@ نادان

زندہ دیکھ کر خوشی ہوئی
الله اپنی امان میں رکھے . وقت نکال کر آ جایا کریں
ابھی اتنی آسانی سے جانے والی نہیں .
آجکل لاک ڈاؤن چل رہا ہے ..وقت ہی وقت ہے ..سچ تو یہ ہے کہ پورا رمضان لاک ڈاؤن کی وجہ سے سو کر ہی گزارا ہے ..وہ تو شکر ہے گھر والوں نے مردہ سمجھ کر دفنا نہیں دیا
ویسے آجکل کبھی کبھار آ جاتی ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے صحیح فرمایا گزشتہ 73 سالوں سے عوام کو بہت زیادہ دھوکے دیئے گئے ہیں لیکن اب تبدیلی اچکی ھے اور ابھی مزید تبدیلیاں آنی ھے عوام نے اور اداروں نے ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ھے لیکن ظاہر ھے اب بھی میڈیا سمیت اداروں میں کالی بھیڑیں موجود ہیں اور اداروں میں موجود ان کالی بھیڑوں کی تلاش جاری ھے اور امید ھے اداروں سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ ہو جائے گا
آپ نے مشرف کا ذکر فرمایا ھے اس دور میں ایک پلاننگ کے تحت مشرف سے جان چھڑانے کی ایک سازش بھی شاملِ تھی جس میں ادارے ، ،میڈیا ،اور کالے کوٹ والے دلال شامل تھے میڈیا ڈرم ڈھول بجا رہا تھا اور افتخار چودھری کو دلہا بنایا جا رہا تھا آج کے دور میں کیسی کو اپنی مرضی سے نواز شریف جیسے لوگوں کو یا افتخار چودھری جیسے کذابوں کے زریعے ملک کو چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ایک بات سمجھنے کی ہے ..عدلیہ کو ٹھیک کئے بغیر کوئی بڑی تبدیلی نہیں لائی جا سکتی ..موجودہ طریقہ کار میں عدلیہ کے ججز کے مقرر کرنے میں حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں ہوتا ..یہ خود رو ہیں ..خود اگتے ہیں ..اگر یاد ہو تو پاکستان میں کہا جاتا ہے کہ وکیل نہیں جج کر لو ..جب عدلیہ ہی کرپٹ ہوگی تو جوڈیشنل کمیٹی جو ججز مقرر کرتی ہے ..وہ کیا ایماندار جج لا کر اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارے گی ..آف کورس نہیں ..نیب عدلیہ دونوں خود مختار ہیں ..ایک کا کام ہے کرپشن پکڑنا اور دوسرے کا کام ہے سزا دلوانا ...نیب کے سربراہ کا تقرر پی پی پی اور نون لیگ نے مل کر کیا تھا ..آپ کو کیا لگتا ہے کہ کچھ ایسا کیا ہوگا جو انہیں آئندہ نقصان پہنچا دے ..ہر گز نہیں ..حکومتی شور پرنیب کسی کو پکڑتی ہے ..ڈھیلا ڈھالا کیس بناتی ہے ..اور کرپٹ جج پیسے لے کے یا پچھلا احسان اتارنے کے چکر میں چھوڑ دیتا ہے ..پوری تاریخ دیکھ لیں ..پولیس اور فوج جان پر کھیل کر دہشت گرد پکڑتی ہے اور جج پیسے پکڑ کر چھوڑ دیتے ہیں ..
اب یہ عدلیہ کا نظام کیسے بدلا جائے ..اس کے لئے حکومت کو دو تہائی اکثریت چاہئے ...جو ظاہر ہے حکومت کے پاس نہیں ..اب کیا دوبارہ الیکشن کرائے جائیں اس امید پر کہ دو تہائی اکثریت مل جائے گی ..چلیں فرض کر لیا ..اکثریت مل گئی ..لیکن آنے والے نمائندے یہ ہی ہونے ..جنھیں الکٹیبل کہتے ہیں ..اور جو ٹو دی کور کرپٹ بھی ہیں ..کیا یہ کوئی ایسا قانون پاس کریں گے جو ان کے مفاد کے خلاف ہو ..میرا نہیں خیال
صرف معجزے کی امید کی جا سکتی ہے ..اور معجزے اب ہوتے نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ضیاء الحق اور مشرف کی 2 بڑی غلطیاں ہیں جن کا خمیازہ ملک اور قوم گزشتہ 40 سالوں سے بھگت رہی ھے اتنے لمبے لمبے اقتدار حاصل ہونے کے باوجود نمبر 1 نواز ٹینڈے مافیاز کی سیاست میں انٹری اور مشرف نے اس نواز مافیاز چھوٹ دے دی اور دوسری غلطیاں ان دونوں ڈکٹیٹرز کی یہ تھی کہ ملک کے انصاف کے اداروں کو سدھار نہ سکے جن کی وجہ سے نواز شریف مافیاز اور عدالتوں میں بیٹھی کالی بھیڑیں آج بھی ملک میں ناسور بنے بیٹھے ہیں اور نظام کی ساری طاقت عدالتوں کے پاس ہیں
جو ڈکٹیٹرز اپنے غیر آئینی اقدام کی توثیق اسی عدلیہ سے کرائے وہ اسے ٹھیک کرنے میں کتنی دلچسپی رکھے گا ..ملین ڈالر سوال
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جو ڈکٹیٹرز اپنے غیر آئینی اقدام کی توثیق اسی عدلیہ سے کرائے وہ اسے ٹھیک کرنے میں کتنی دلچسپی رکھے گا ..ملین ڈالر سوال
ان 2 ڈکٹیٹروں کو بہت اچھا چانس ملا تھا کہ یہ دونوں سسٹم میں بہتری لا سکتے تھے خاص کر عدلیہ میں اور عدلیہ کے ساتھ مل کر پورے سسٹم میں بکاؤ سیاست دانوں کو ملا کر لیکن یہ دونوں ڈیکٹیٹرز اپنے ذاتی مفادات میں پڑھ گئے اور اقتدار کی لعنت ان کے منہ پر لگ گئی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ان 2 ڈکٹیٹروں کو بہت اچھا چانس ملا تھا کہ یہ دونوں سسٹم میں بہتری لا سکتے تھے خاص کر عدلیہ میں اور عدلیہ کے ساتھ مل کر پورے سسٹم میں بکاؤ سیاست دانوں کو ملا کر لیکن یہ دونوں ڈیکٹیٹرز اپنے ذاتی مفادات میں پڑھ گئے اور اقتدار کی لعنت ان کے منہ پر لگ گئی

آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ پاکستان کی محبت میں آئین توڑ کر حکمرانی کرنے ائے تھے ..
جب ان دونوں نے اپنے غیر قانونی مارشل لاء کو جواز دینا چاہا تھا ..اس کے لئے انہوں نے اسی عدلیہ سے مدد مانگی تھی ..ایک غیر قانونی غلط کام کرنے والا پاکستان کے لئے ، ہمارے لئے کیوں سوچے گا ..
ابھی بھی جو امید ہے .کم از کم مجھے ..وہ عمران سے ہی ہے ..اب وہ کتنا کر پائے گا ..دیکھنا یہ ہے ..مجھے اس کی لمیٹیشن کا اندازہ ہے ..اس لئے بہت امید بھی نہیں لگائی ..پھر بھی جتنا بھی کر جائے .بہت ہوگا ..سسٹم کی بنیاد رکھ دے ..جس کی وہ کوشش کر رہا ہے .سمندر کی لہروں کے مخالف تیر رہا ہے ..کم از کم اس کی نیت پر شبہ نہیں
 
WatanDost

بس یہی ایک امید ہے اور الله سے دعا بھی کہ الله اسے استقامت دے اور کامیابی بھی کہ قائد اعظم کے بعد ٧٣ سال بعد ملک و قوم سے مکمل مخلص حکمران کو الله رب ال عزت نے مسند اقتدار تک رسائی دی ہے تو اس میں بھی الله کی کوئی مصلحت ہی ہے _
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات سمجھنے کی ہے ..عدلیہ کو ٹھیک کئے بغیر کوئی بڑی تبدیلی نہیں لائی جا سکتی ..موجودہ طریقہ کار میں عدلیہ کے ججز کے مقرر کرنے میں حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں ہوتا ..یہ خود رو ہیں ..خود اگتے ہیں ..اگر یاد ہو تو پاکستان میں کہا جاتا ہے کہ وکیل نہیں جج کر لو ..جب عدلیہ ہی کرپٹ ہوگی تو جوڈیشنل کمیٹی جو ججز مقرر کرتی ہے ..وہ کیا ایماندار جج لا کر اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارے گی ..آف کورس نہیں ..نیب عدلیہ دونوں خود مختار ہیں ..ایک کا کام ہے کرپشن پکڑنا اور دوسرے کا کام ہے سزا دلوانا ...نیب کے سربراہ کا تقرر پی پی پی اور نون لیگ نے مل کر کیا تھا ..آپ کو کیا لگتا ہے کہ کچھ ایسا کیا ہوگا جو انہیں آئندہ نقصان پہنچا دے ..ہر گز نہیں ..حکومتی شور پرنیب کسی کو پکڑتی ہے ..ڈھیلا ڈھالا کیس بناتی ہے ..اور کرپٹ جج پیسے لے کے یا پچھلا احسان اتارنے کے چکر میں چھوڑ دیتا ہے ..پوری تاریخ دیکھ لیں ..پولیس اور فوج جان پر کھیل کر دہشت گرد پکڑتی ہے اور جج پیسے پکڑ کر چھوڑ دیتے ہیں ..
اب یہ عدلیہ کا نظام کیسے بدلا جائے ..اس کے لئے حکومت کو دو تہائی اکثریت چاہئے ...جو ظاہر ہے حکومت کے پاس نہیں ..اب کیا دوبارہ الیکشن کرائے جائیں اس امید پر کہ دو تہائی اکثریت مل جائے گی ..چلیں فرض کر لیا ..اکثریت مل گئی ..لیکن آنے والے نمائندے یہ ہی ہونے ..جنھیں الکٹیبل کہتے ہیں ..اور جو ٹو دی کور کرپٹ بھی ہیں ..کیا یہ کوئی ایسا قانون پاس کریں گے جو ان کے مفاد کے خلاف ہو ..میرا نہیں خیال
صرف معجزے کی امید کی جا سکتی ہے ..اور معجزے اب ہوتے نہیں
عمران خان کا وزیراعظم بننا اللّٰہ کے فضل و کرم سے اور عوام کی طاقت سے اور فوج کے نیوٹرل کردار سے یہ سب ملک اور عوام کے لئے اچھی علامات ہیں اور کیسی معجزے سے کم نہیں ھے جب لیڈرز اور عوام خلوص نیت سے نظام میں بہتری لانے کی کوشیشیں کرتے ہیں تو اللہ سبحان و تعالیٰ ضرور مدد فرماتے ہیں 70/80 سالہ زندگی میں انسان صرف خلوصِ نیت سے بہتری کے لئے کوششیں ہی کر سکتا ھے اور کامیابی اللّٰہ سبحان وتعالی نے ہی دینی ھے اور یہ ہی عمران خان کے سپورٹرز کی جہدوجہد ھے الحمدللہ
اب بھی اداروں میں موجود کالی بھیڑیں موجود ہیں خاص کر عدلیہ میں ،امید ھے عوام کی طاقت سے اور مستقبل میں اگر الکٹیبلز نے اپنی حرکتیں صحیح نہیں کیں تو ان کی حثیت بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی اور اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کو بھی شرم اجائے گی کہ مرنے کے بعد یہ کالی بھیڑیں کس منہ سے قیامت کے روز جوابدہ ہونگے آمید ھے اداروں میں موجود کالی بھیڑیں اور الیکٹیبلز سیدھے راستے پر آجائیں گے اور ملکی اور عوامی مفادات کی خاطر آپنی خواہشات /ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر بہتر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مدد کریں گے اور اپنی دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشیشیں کریں گے نہ کہ اپنی حرام کی کمائی اس دنیا میں ہی چھوڑ کر دفن ہو جائیں گے
 
Back
Top