Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس بابر ستار نے ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کے اختیارات پر سوالات اٹھا دیے
ہائیکورٹ آرٹیکل 199 کے تحت کام کرتی ہے ڈویژن بینچ ہائیکورٹ کے جج کو کیس چلانے سے نے روک سکتا ہے، سپریم کورٹ ایک سپیرئیر کورٹ ہے اس لیے صرف سپریم کورٹ ہی ہائیکورٹ کو کوئی حکم جاری سکتی یے، جسٹس بابر ستار
کیا پاور ہیں قائم مقام چیف جسٹس کے پاس کہ وہ جج سے کیس دوسرے جج کو دے سکتا ہے؟میرے پاس اتنے کیسز لگے ہیں کیا چیف جسٹس کسی بھی ان کیسز کو دوسرے بینچ میں منتقل کر دیں گے، جسٹس بابر ستار
ڈویژن بینچ سپیرئیر کورٹ نہیں ڈویژن بینچ ایک فورم ہے،تاریخ میں پہلی بار ہوا عبوری آرڈر پر ہی ڈویژن بینچ نے ہائیکورٹ کے جج کو کیس کی کارروائی میں ہی روک دیا، جسٹس بابر ستار
https://twitter.com/x/status/1920356691754791196