جسٹس آصف سیعد کھوسہ نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے کچھ دن پہلے --آخری اور پہلا از خود نوٹس

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
کہتے ہیں کسی گاوں میں ایک بابا تھا اسے بڑے بڑے کام کرنے کا بہت شوق تھا ساری زندگی کرنا تو بہت کچھ چاہتا تھا مگر کر نا سکا
جب بستر مرگ پر تھا تو اپنے بچوں کو بلایا اور کہا ساری زندگی خواہش ہی رہی ہے کوئی بڑا کام کر جاوں مگر موقع ہی نہیں ملا -
اب آج نہیں تو کل میں نے مر جانا ہے میرا دل کرتا ہے کوئی بڑا کام کر جاوں مگر کوئی کام دماغ میں آ نہیں رہا کیا کروں ۔
تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد کہتا ہے بچوں کیوں نا میں تمہاری ماں کو مرتے مرتے طلاق دے جاوں لوگ یاد تو رکھیں گے کہ بابے نے مرتے مرتے بیوی کو طلاق دی تھی

جسٹس آصف سیعد کھوسہ نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے فقط کچھ دن پہلے --آخری اور پہلا از خود نوٹس لے لیا ۔۔
 
Last edited by a moderator:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے ملک کا حال دیکھ کر رونا آ رہا ہے۔ چوں چوں کا مربہ بنا دیا ہے۔ الللہ میرے ملک کو بچا لے
 
Last edited:

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
کہتے ہیں کسی گاوں میں ایک بابا تھا اسے بڑے بڑے کام کرنے کا بہت شوق تھا ساری زندگی کرنا تو بہت کچھ چاہتا تھا مگر کر نا سکا
جب بستر مرگ پر تھا تو اپنے بچوں کو بلایا اور کہا ساری زندگی خواہش ہی رہی ہے کوئی بڑا کام کر جاوں مگر موقع ہی نہیں ملا -
اب آج نہیں تو کل میں نے مر جانا ہے میرا دل کرتا ہے کوئی بڑا کام کر جاوں مگر کوئی کام دماغ میں آ نہیں رہا کیا کروں ۔
تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد کہتا ہے بچوں کیوں نا میں تمہاری ماں کو مرتے مرتے طلاق دے جاوں لوگ یاد تو رکھیں گے کہ بابے نے مرتے مرتے بیوی کو طلاق دی تھی

جسٹس آصف سیعد کھوسہ نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے فقط کچھ دن پہلے --آخری اور پہلا از خود نوٹس لے لیا ۔۔
بہت اعلی ۔ بہترین مثال
 
Back
Top