https://twitter.com/x/status/1685940807428386816
توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاور آج ہی عمران خان سے 342 کا بیان لینے پر بضد عمران خان بھی روسٹرم پر بول پڑے، مجھے کل ہی سوالنامہ ملا ہے ابھی تک تو میں نے ایک ایک سوال پڑھ کر جواب دینا ہے،
میرے نام سے بیان ہوگا میں مطمئن ہو کر دوں گا، آپ جو مثالیں دے رہے ہیں وہ عام کیسز میں تو ٹھیک ہے لیکن میں 180 مقدمات کی تفتیش بھگت رہا ہوں، یہ کوئی معمولی بات نہیں، عمران خان