جج ابو الحسنات کا نام ابو الخبائث رکھنا چاہیے تھا.شیرافضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی آئی جی اسلام آباد نے مجھے دھمکیاں دیں تو میں نے کہا مجھے تمہارا چنیوٹ کا گھر بھی پتا ہے اور لاہور والا گھر بھی ۔ اس دوران ہمارا ہاتھا پائی ہونے لگی تھی کہ پولیس والوں نے مجھے سٹور میں بند کردیا۔ شیرافضل مروت کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

"سیکرٹریٹ تھانہ میں مجھے رات تین بجے تک رکھا نہ بیڈ دیا نہ کچھ کھانے کو دیا اور نہ ہی کسی سے بات کرنے دی - 4 بجے ہمیں CIA سینٹر لے گئے وہاں چئیرمن بیرسٹر گوہر سمیت 10 ایم این ایز اور شعیب شاہین کو رکھا گیا "- شیر افضل مروت

"میری آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا، مجھے پولیس لائن کے لان میں ڈیڑھ گھنٹہ پھراتے رہے، پھر مجھے ایک گھر لے گئے، وہاں نقاب پوش بیٹھے تھے، ڈی آئی جی کو میں پہچان گیا، اُس نے نائن ایم ایم کی پسٹل نکالی اور کہا کہ پولیس کسٹڈی سے جو بھاگ جاتا ہے اسے گولی مار دیتے ہیں-" شیر افضل خان مروت

خواجہ آصف اور عطا تارڑ سے پی ٹی آئی والے بہت زیادہ نفرت کرتے ہیں لیکن ان دونوں کے گریبان پر اگر کوئی اسمبلی کے گیٹ پر ہاتھ ڈالے گا تو میں وہ ہاتھ اکھاڑ دوں گا ! شیرافضل مروت
https://twitter.com/x/status/1834169109245730913
جج ابو الحسنات جس کے والد نے اس کا نام شاید غلط رکھا ہے اس کا نام ابو الخبائث رکھنا چاہیے تھا، شیر افضل مروت۔۔

جج ابو الحسنات ذولقرنین کا نام والدین نے غلط رکھا اسکا نام ابو الخبائث ہونا چاہیے تھا ، خبائث کا لفظ حزف کرتا ہوں سپیکر، چلیں خبیث لکھ دیں ۔ شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1834168870707269698
شیر افضل مروت کو رات 2 بجے حوالات سے آنکھوں پر پٹی باندھ کر لیکر گئے ہیں انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا : شاہ احد


https://twitter.com/x/status/1834190429715038535
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
 

Back
Top