
حسن ایوب خان کا کہنا ہے کہ بیڈ روم میں کیمرے لگانے کا مقصد نگرانی ہے
صحافی حسن ایوب خان بیڈرومز میں کیمرے لگانے کا دفاع کرنے لگے اور کہا کہ ججز کے بیڈ روم میں کیمرے لگانے کا مقصد نگرانی ہے ، دنیا بھر میں بیڈ رومز میں نگرانی کی جاتی ہے۔
اس پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کے مختلف تبصرے دیکھنے کو ملے اور کہا کہ کیا آپکو اپنے گھر کے بیڈرومز میں ایسی نگرانی منظور ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کو نہ دوسروں کی ماؤں بہنوں کی عزت عزیز ہے اور نہ ہی اپنی ماؤں بہنوں کی۔
ثمینہ پاشا نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حسن ایوب ،کیا آپ کے بیڈروم کی ایسی سرویلینس منظور ہے آپ کو؟
https://twitter.com/x/status/1785403765308473658
کاشف کا کہنا تھا کہ پھر تو اسکے بیڈروم میں بھی کیمرے لگانے چاہیئے اگر کسی نے نہیں لگائے ہوئے اب تک تو
https://twitter.com/x/status/1785511701976170922
مدثر نے ردعمل دیا کہ بیڈرومز میں کیمرے لگانے کا جو اعتراف کیا ہے ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ بیڈروم میں کسی کی نگرانی کا مقصد کیا ہوتا ہو گا؟
https://twitter.com/x/status/1785390365563842704
شکیل نے تبصرہ کیا کہ جن کو ہڈی مل جاتی ہے اپنے آقاؤں سے انکو کیا پتہ انسانی حقوق کیا ہوتے ہیں اس جیسے ٹاؤٹ پاکستان کی صحافت میں جب تک ہیں پاکستان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا ، اسکو چاہیے 8 سے 10 کیمرے اپنے بیڈروم لگوا لے تاکہ اس آقا اچھے سے راضی ہوں , اس ٹاؤٹ کو نہ اپنی عزت کا خیال ہے نہ ماؤں بہنوں کی
https://twitter.com/x/status/1785503537394307261 ثروت نے کہا کہ اس شخص کے بیڈروم اور باتھ رومز میں بھی کیمرے نصب ہونےچاہیین ۔۔۔ ہے تو بےحودہ اور قابل مذمت مگر Surveillance کے لئے بس
https://twitter.com/x/status/1785408654629319139
کاشف عباسی نے کہا کہ کوئی ان سے پتا کرو کہ انکے بیڈ روم میں کتنے کیمرے لگےہے ؟
https://twitter.com/x/status/1785382900608716831
زبیر نے طنز کیا کہ اخے مجھے ٹاؤٹ کیوں کہتے ہو
https://twitter.com/x/status/1785385682300510658
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/hasnh11i1.jpg