Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کو عدالتوں کا بائیکاٹ بالکل نہیں کرنا چاہیے اگر تحریک انصاف مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کا پہلے دن ہی بائیکاٹ کر دیتی تو ہمیں 17 سماعتوں کی وڈیوز نا مل سکتی اس کیس سے بہت کچھ دیکھنے کو ملا ہے یہ یوٹیوب ویڈیوز ان ججز کی نسلوں کو بھی تنگ کریں گی۔ صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1939214114716340444
ججز نے بہت بڑا آئین سے کھلواڑ کر دیا ہے اب ججز کو سمجھ نہیں آ رہی کہ سب وہ کیا کریں کیونکہ ایک جج کی آڈیو لیک ہوئی ہے وہ جج کہہ رہا ہے کہ میرے بچے کراچی سے آئے ہوئے ہیں اس لیے آج ہی فیصلہ کرنا ہے جج صاحب بچے آپ کے آئے ہیں قیمت پوری قوم ادا کرے گی ۔ صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1939879963018072407
لاہور ہائیکورٹ نے دس دن ہو گئے ہیں عمران خان کی نو مئی میں ضمانت مسترد کی ہے لیکن ابھی تک فیصلہ نہیں لکھا تاکہ سلمان صفدر سپریم کورٹ نہ جا سکیں صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1939830709247459810