جتنا عمران خان پر دباؤ ڈالیں گے وہ مزید مضبوط ہوگا،خورشیدشاہ

khursh1h11.jpg

پیپلزپارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ نے بول سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ جبر سے کوئی سیاسی جماعت ختم نہیں ہوتی، عمران خان بالکل نہیں ٹوٹے گا، جتنا عمران خان پر دباؤ ڈالیں گے وہ مزید مضبوط ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو بچانے کی آخری امید صاف شفاف الیکشن ہے۔ مولانا فضل الرحمان ایسی باتیں نہ کریں، وہ خود بضد تھے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جلدی لائی جائے۔

خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت مسلم لیگ ن کی حکومت ہے وہ الیکشن کیوں چاہے گی؟
https://twitter.com/x/status/1701864025087222267
ان کا مزید کہنا تھا کہ آئین کے مطابق نئے صدر کے انتخاب تک موجودہ صدر عہدے پر برقرار رہیں گے۔

دوسری جانب نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے نگراں حکومت کون لیگ کی حکومت قراردے دیا اور کہا ن لیگ کی حکومت ہے تو نواز شریف کو واپس آنا چاہیئے۔

خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ فوادحسن فوادکی شمولیت سےواضح ہوگیا ہے کہ نگراں حکومت نہیں ن لیگ کی حکومت ہے ، ن لیگ کی گزشتہ حکومت کوبھی فوادحسن فوادہی چلاتےتھے.

پی پی رہنما نے کہا کہ سیاستدان مخالف ضرورہوتے ہیں آپس میں دشمن نہیں ہوتے، سیاست کل کیا ہوتی ہے کچھ پتہ نہیں،کل کون اقتدار کون جیل میں ہوتا ہے۔
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
We know Imran Khan is strong and will become even stronger, but the statement that the Judiciary is standing with Imran Khan is a blatant lie.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
زانیوں شرابیوں حرامیوں غداروں خنزیری کتوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی جو خورشید شاہ کو سمجھ آگئی ہے
 

Back
Top