جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا

omer123

Councller (250+ posts)
جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لگا تار آنسو بہنے لگے۔اس خبر نے پورے آسمان کو ہلا کر رکھ دیا۔ اب اس زخمی پاکستان کی ہمیں اپنی جان ,عزت اور آبرو کو داؤ پر لگا کر حفاظت کرنی ہوگی اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہوگی ورنہ جس نےپاکستان کو نقصان پہنچا کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھ پہنچایا اس نے دنیا اور آخرت دونوں میں ا
اپنے ذلیل و رسوا ہونے کا بندوبست کر لیا۔

417435_498087460208027_713298755_n.jpg
484139_498087586874681_1069569302_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Khalid

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

9-11 k baad merey spiritual leader ny merey father ko bataya tha k "hum ny america ko pakar leya tha magar inhoon ny america k jhandey jala k qatil qatil k narey laga k chur wa leya"
 
Temojin

A little more detail if you can share.
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

یہ سرکار دوعالم صل اللھ علیھ وسلّم کی حیات مبارکہ کی دلیل اور معاملات دنیا میں ان کے دخیل ہونے کی دلیل بھی ہے.
 
zaman

MPA (400+ posts)

مولوی صاھب نے محمد pbuh کو کیسے پہچانا -؟؟شیطان بھی تو ہو سکتا ہے ؟؟اس نے دعویٰ کیا ہو ؟؟ کوئی اگر اپنے کسی واقفکار کو خواب میں دیکھتا ہے تو اسے پہچان لیتا ہے -شیطان آپ pbuh کی صورت میں نہیں آسکتا لیکن کسی بھی بزرگ کی صورت میں آکر محمدpbuh ہونے کا دعویٰ تو کر سکتا ہے
 
Salik

Senator (1k+ posts)

Bhai aap kabhi daikhain to aap ki samajh main aye!!!
 
zaman

MPA (400+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

Bhai aap kabhi daikhain to aap ki samajh main aye!!!

ایک بزرگ سے کسی نے حضور pbuh کی خواب میں زیارت کا عمل پوچها- بزرگ نے ایک آہ بھر کر کہا آپکی بڑی ہمت ہے کہ حضورpbuh کو خواب میں دیکھنے کی تمنا کرتے ہو -ہمیں تو روضہ رسول pbuh کی زیارت بھی ہوجاے تو بہت ہے
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

کیا صرف خواب میں ہی زیارت کی جا سکتی ہے ؟

9-11 k baad merey spiritual leader ny merey father ko bataya tha k "hum ny america ko pakar leya tha magar inhoon ny america k jhandey jala k qatil qatil k narey laga k chur wa leya"

یہ سرکار دوعالم صل اللھ علیھ وسلّم کی حیات مبارکہ کی دلیل اور معاملات دنیا میں ان کے دخیل ہونے کی دلیل بھی ہے.

Bhai aap kabhi daikhain to aap ki samajh main aye!!!
 
fight4right

Politcal Worker (100+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

Is baat ki kiya gurantee hay keh ya bolana sahab sach bool rahay hain aur yahoodiion kay agent nahin hain?

How to verify his statement.
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

کیا صرف خواب میں ہی زیارت کی جا سکتی ہے ؟

عالم بیداری میں بھی اور میں اس کی گواہی دیتا ہوں.
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

​کس طرح سے ؟

Jese di jati hai gawahi, I said mein gawahi deta hoon, what does kis tarah se exactly mean? Gawahi kia push ups kerte howe di jati hai :)
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

کس طرح زیارت کے حوالے سے پوچھا نہ کہ گواہی کے :)​

Jese di jati hai gawahi, I said mein gawahi deta hoon, what does kis tarah se exactly mean? Gawahi kia push ups kerte howe di jati hai :)
 
janaan

Councller (250+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

Huzoor ko INdo paak main ithnee dilchaspee thee....???? wow..Falastheen, Sarbia, Bosnia....Karbala, aur kashmir......
ALLAH KE LIYE YE JHOTEY KHUWAAB AOR QISSEY PESH NA KARO....BEWAQOOFOO...ALLAH KE QAWANEEN HI ALLAH KI MADAD KA JAWAAZ HE..
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

​اس کے علاوہ کوئی اور صورت نہیں ؟

اس کتاب کا نام اور یہ والا صفہ نمبر بھی لکھ دیں ، میں اسکی تصدیق کروا لوں

Last edited:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: جب مشرقی پاکستان کے کٹ جانے کا فیصلہ ہوا-

merey ilm mein tou nahin hai ... agar aap k ilm hai tou batayen
انشاءاللہ ، ضرور بتاؤں گا
اوپر والے صفحے کے حوالہ جات ذرا مہیا کر دیں