جب امریکہ نے جنرل کیانی کو حسین حقانی کو گرفتار کرنے سے روکا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1935407915315183930
2010 میں ایبٹ آباد میں امریکی فوجی آپریشن اور میمو گیٹ سکینڈل کے بعد امریکی دفترِ خارجہ کے اعلیٰ افسر نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ امریکہ کیطرف سے جنرل کیانی کو پاکستان واپس آتے حسین حقانی کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ہے، سینئر صحافی انور اقبال، واشنگٹن
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
Gts4bXbWQAAvQJK
 

Back
Top