boss
Senator (1k+ posts)
ذرا تصور کریں
اتنی بڑی کامیابی اگر جیک سپیرو گول ٹوپی والے خادم اعلی پنجاب کے دور میں ملتی تو اس جگہ پر اپ کوآئی جی وغیرہ کوئ نظر نا آتا ،شوباز درمیان بیٹھا ہوا ہوتا ایک طرف منشیات فروش رانا ثناء اللہ اور دوسری طرف دوبئی کی کمپنی میں کام کرنے والا خواجہ آصف بیٹھا ہوتا ہے
اور
ٹی ٹی اعلیٰ حبیب جالب کی روح کو تڑپا رہا ہوتا اور مائیک توڑ رہا ہوتا ہے
مگر جب
ادارے آزاد ہوں تو ایسا ہوتا ہے
???