جا کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر دانے پھیلا دو

student

Senator (1k+ posts)
1888696_835219856507667_1468861872_n.jpg


زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔
یہ روایت مسلمانوں کے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز نے شروع کرائی۔ ان کا یہ تاریخی قول آج بھی تاریخ کی کتابوں کی زینت ہے کہ:

جا کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر دانے پھیلا دو، کہیں مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں۔

عمر تم کہاں ہو
آج مسلمانوں کے ملکوں میں انسان بھوکے ہیں
 
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اور پاکستان میں سردیوں میں غریب لوگ سردیوں سے مرتے ہیں اور گرمیوں میں گرمیوں سے اگر زندہ ہیں تو یہ درمیان والے اور مزے اڑاتے ہیں اوپر والے​
clip_3.jpg
 
Yep that Umer bin Abadal Aziz aaj nahin....us shakhs kee integrity peghamberana thee....kaash uska 1% hee aaj kay musalmanon maen hota...kaash