جاوید چوہدری "ڈاکٹر" بن گئے،اسلامیہ یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دیدی

javh1i1h2h21.jpg

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے جاوید چوہدری کو انکی خدمات پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔

اسلامیہ یونیورسٹی میں جاوید چوہدری کے اعزاز میں تقریب ہوئی جس میں جاوید چوہدری اور شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔۔ جاوید چوہدری کو ڈگری گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پیش کی
https://twitter.com/x/status/1723299212706848938
اس موقع پر جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ انکے لئے اعزاز کی بات ہے وہ اس یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ رہے ہیں اور یہاں سے ہی انہوں نے ماسٹرز کیا ہے اور گولڈ میڈل بھی حاصل کیا ہے۔

جاوید چوہدری کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے ہوئے۔

صحافی نادربلوچ نے تبصرہ کیا کہ اسلامیہ یونی ورسٹی کی طرف سے "ڈاکٹریٹ " کی ڈگری جاوید چوہدری کو نوازنے پہ بھرپور مذمت یہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کی توہین ہے جاوید چوہدری کی کونسی خدمات ہیں جن کا اعتراف کیا گیا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1723742092248465843
شادا شرارتی نے تبصرہ کیا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے جاوید چوہدری صاحب کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔ لیکن کر تو یہ حکمت رہا تھا ۔ اس میں یونیوسٹی کا نقصان ہوا یا جاوید چوھدری کا
https://twitter.com/x/status/1723945985439596597
سلمان درانی نے تبصرہ کیا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے جاوید چوہدری صاحب کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔ اب ان کو ڈاکٹر جاوید چوہدری لکھا اور کہا جاوے۔
https://twitter.com/x/status/1723941676832436469
وقاص امجد نے لکھا کہ اب وہ حکیم کی بجائے نام کے ساتھ ڈاکٹر جاوید چوہدری لکھ سکیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1723643744954523822
نافع کا کہنا تھا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے جاوید چوہدری صاحب کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔ اب یہ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھوائیں گے جو کے ڈاکٹرز کی توہین ہے
https://twitter.com/x/status/1723944713781145806
نومی نے کہا کہ مردانہ کمزوری کی دوائیں بیچنے والے اعزازی ڈگری دیدی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1723645674485698997
قمر میکن نے لکھا کہ "اس والی" ڈاکٹری کی ڈگری کے بعد اب کیا ڈاکٹر جاوید چوہدری صاحب کو "وہ والے" مردانہ،زنانہ اور طاقت کے کشتے بیچنے کی اجازت ہوگی ؟
https://twitter.com/x/status/1723951567244570679
سیدہ سعدیہ نے لکھا کہ جن لوگوں نے پی ایچ ڈی کرنے میں سالوں لگائے اور کتابیں چاٹیں انکو جاوید چوہدری سے سیکھنا چاہیے۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے بس غیر معیاری حکیمانہ ٹوٹکے بے سروپا باتیں اور لفافہ صحافت۔ پیسہ بھی اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی۔ نوجوانوں کو ان سے سیکھنے کا بہت موقعہ ملے گا
https://twitter.com/x/status/1723807667221606816
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

لال چولے اور ٹوپیاں پہن کر کھوتے پروفیسر نہیں بن جاتے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Honorary degrees in the west are awarded to people who have made outstanding contributions in their fields eg journalism,community service ,music,art culture etc.What has this lifafa done to get an honorary degree?.What are his contribution to society?.
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ایک ڈگری کیوں ؟
اس کے لیئے تو کئی ہونی چاہیئیں

ڈاکٹر آف چوتیالوجی

ڈاکٹر آف منافقولوجی

ڈاکٹر آف پھدولوجی

ڈاکٹر آف چمچہ لوجی

ڈاکٹڑ آف منجن لوجی

ڈاکٹر آف کشتہ لوجی

وغیرہ وغیرہ
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یوں لگتا ہے کہ یونیورسٹی کے ڈین کو حکیم جیدا چنگڑالوی کا سیمپل میں بھیجا گیا مردانہ کا نسخہ راس آگیا ہے اسی لئے ایک کنجر نے دوسرے کنجر کو ڈگری دی ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
He did not got a PhD which is normally based on original research.It takes 3+ years to carry out original research,write a thesis and defend it.That is an academic PhD.Jaida changar doesn’t deserve any award.He has been a lifafa all his life so his service to journalism is zero.
 
Storm

MPA (400+ posts)
yea baygharat khud bhe hairan hy itni waddi boongi phir kehtay hain Pakistan taraqi q nahi kr raha
 
Back
Top