جاویدشیخ کی عمران خان، زرداری، نوازشریف سے متعلق دلچسپ رائے

fawahisah.jpg

سینئر اداکار و ہدایت کار جاوید شیخ نے ملک کے چار بڑے سیاستدانوں سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر ترین فلمی اداکار جاوید شیخ نے سماء ٹی وی کے پروگرام "حد کردی" میں شرکت کی جس میں میزبان مومن ثاقب نے ان سے شوبز اور نجی زندگی کے علاوہ مختلف دلچسپ سوالات پوچھے۔

سیاستدانوں سے متعلق سوالا ت کے جواب میں جاوید شیخ نے آصف علی زرداری، نواز شریف، عمران خان اور جنرل پرویز مشرف سے متعلق اپنی آراء کا اظہار کیا اور کہا کہ ان چاروں سے میرے اچھے اور قریبی تعلقات رہے ہیں۔

آصف علی زرداری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے کہا کہ زرداری صاحب یاروں کے یار ہیں، 1994،95 میں اپنی پہلی فلم کی ہدایات کاری کے دوران اس وقت کی وزیراعظم بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کو بھی دعوت دی، جب میں نےزرداری صاحب سے درخواست کی تو وہ مجھے اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھا کو خود ڈرائیو کرتےہوئے وزیراعظم ہاؤس لے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے سابق صدر مملکت پرویز مشرف سے بھی ملاقات کا موقع ملا ہے،2002 میں میری ایک فلم کی ریلیز کے بعد مجھے ان کا فون آیا اور انہوں نے فلم کی پوری کاسٹ کو اییوان صدر مدعو کیا جس پر ہم سب ایوان صدر گئے۔

جاوید شیخ نے کہا کہ اس موقع پر ایوان صدر میں پرویز مشرف اور ان کی اہلیہ کے علاوہ تمام جنرلز اور ان کی بیگمات بھی موجود تھیں، سب نے ایک ساتھ 3 گھنٹے سے زائد کی وہ فلم دیکھی، پرویز مشرف خود میرے ساتھ فلم دیکھنے کیلئے چار گھنٹے تک بیٹھے رہے۔

نواز شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے کہا کہ نواز شریف ایک اچھے کرکٹر ہیں اور انہیں کرکٹ کھیلنےکا بہت شوق ہے، میں نے ان کے ساتھ کئی بار کرکٹ کھیلی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق سوال کے جواب میں سینئر اداکار نے کہا کہ میرے عمران خان سے1995 سے تعلقات ہیں، وہ ایک نڈر اور اصولوں پر چلنے والے آدمی ہیں، عمران خان کسی کی سفارش پر یقین نہیں رکھتے اور مجھے ان کی یہی خوبی بہت پسند ہے۔
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

Isi liyai IK kai zaati dost 1,2 hi hai.
 
Storm

MPA (400+ posts)
waqai qabil aadmi hy itnay pyar sy nawaz sharif ki or zardari ki basti kr di or Imran Khan ko leader bana dia ky nidar aadmi hy lolz no sefarish

jubky nawaz ko neeli main interest tha or zardari ko sugar mil main
 
Back
Top