JunaidJaimel
Citizen
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mPH1kf0.jpg
An patwari ko Kon Samjaye yea baatay!!
An patwari ko Kon Samjaye yea baatay!!
تجھے اور کیا دوں میں دل کے سوائے۔ تجھ کو ہماری عمرلگ جائے۔
جگ جگ جیو ۔ کاش آپ کی مدت ملازمت کچھ عرصہ اور بھی ہوتی۔
KASH ke ye dramay bazion kay bajye sirf Pakistan ke courts he theek ker deata
مثال کے طور پر کیا کر دیتا ؟
bhai judicial system theek kerta aur kia kerta
وہی ہی پوچھ رہا ہوں ایسا کیا کرتا اسے ٹھیک کرنے کے لئے جو اسے کرنا چاہئے تھا پر نہیں کیا۔
آپ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کہی ہوئی ایک لائن بول رہے ہو ۔ اس کے آگے کی لائنیں انہوں نے بولی نہیں اس لئے آپ بھی نہیں بولو گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|