battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے توشہ خانہ 2 کیس دوسری عدالت کو فوری منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی، وکیل کو مزید معاونت کی ہدایت۔۔!!
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بنچ پر اعتراض اور توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستیں دوسرے بنچ کو فوری منتقل کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی۔
https://twitter.com/x/status/1884495499748688174
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے توشہ خانہ 2 کیس دوسری عدالت کو فوری منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی، وکیل کو مزید معاونت کی ہدایت۔
https://twitter.com/x/status/1884495466806599746