توشہ خانہ ٹو کیس کی کل کی سماعت 10 ویں بار پھر بغیر کاروائی ملتوی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1922297503723958376
توشہ خانہ ٹو کیس کی کل کی سماعت 10 ویں بار پھر بغیر کاروائی ملتوی ، جیل میں نہیں ہو گی 16 فروری سے آج تک یہ سماعت جیل میں نہیں ہوئی کوئی سمجھ نہیں آئی نا کبھی عدالتی آرڈر میں وجہ آئی ہے عدالت جیل سماعت آخر کیوں نہیں کر رہی ۔۔۔ حیران کن ہے کیونکہ اس سے قبل یہ سماعت ہفتے میں کم ازکم ایک بار اور بعض اوقات دو بار بھی ہوا کرتی تھی پھر بریک ایسی لگی کہ جام ہی ہو گئی
 

BlackBirdSSG

Politcal Worker (100+ posts)

260857001f3fc81.png
 

Back
Top