ronaqemajlis
Voter (50+ posts)

..ارے یہ آرمی والے انسان تھوڑی نہ ہوتے ہیں؟ جانور صفت لوگ ہیں... اکھڑو قسم کے
...جب دیکھو اپنی اکڑ میں رہتے ہیں
بات کرنے تک کی تو تمیز نہیں ان میں... یہ اس ملک کی حفاظت خاک کریں گے؟اور سنو ،، ہم تنخواہ دیتے ہیں تمہیں... تم کس بل پہ اس ملک کے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہو؟کیا فرق پڑتا ہے ہمیں؛ گر تم اس عید پہ بھی سات کلو وزنی گن اٹھا کے بارڈر پہ کھڑے گزار دو گے؟
کیا فرق پڑتا ہے ہمیں؛ گر تم اس عید پہ بھی اپنے بچوں سے کہو گے کہ میں تم سے ملنے اس لئے گھر نہیں آ سکتا ...کیوں کہ میں تمہارا پیٹ پالنے کے لئے تنخواہ لیتا ہوں....
کیا فرق پڑتا ہے ہمیں؛ جب تمہاری منگیتر اس آس میں سپنے سجاتی ہے میرا ڈھول سپاہی کبھی تو مجھے بیاہنے آئے گا... پر
.
کیا فرق پڑتا ہے ہمیں؛ جب تم اپنی ماں سے فون پہ یہ کہو گے کہ ماں اس بار چھٹی آیا تو شادی کر کے ہی جاؤں گا.. پر -واپس آتی ہے تو سبز پرچم میں لپٹی لاش.. جس کا شاید اکثر جسم بھی سالم نہیں ہوتا
.
...اور ہاں مر کے بھی تم کوئی احسان نہیں کرتے... ہم بدلے میں تمھیں تمغے دیتے ہیں... اپنے ٹیکس کا پیسوں سے

Last edited by a moderator: