تعارف

dxtyle

Politcal Worker (100+ posts)
اسلام و علیکم
میرا نام کامران خان ہے اور میں پشاور سے ہوں ،میری ایجوکیشن ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے میری عمر ٣٢ سال ہے ، سیاست ڈاٹ پی ک میں اپنے راے دینے کا خواھش مند ہوں . شکریہ
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میرا نام کامران خان ہے اور میں پشاور سے ہوں ،میری ایجوکیشن ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے میری عمر ٣٢ سال ہے ، سیاست ڈاٹ پی ک میں اپنے راے دینے کا خواھش مند ہوں . شکریہ


ویلکم، ویلکم

پڑھے لکھے لوگوں کے لیے تو ہمیشہ دیدہ دل فرش راہ
بس ذرا جاہل پٹواریوں کے تعفن زدہ چھینٹوں سے دامن بچا کر رکھیے گا

ek hindustani

 

dxtyle

Politcal Worker (100+ posts)


ویلکم، ویلکم

پڑھے لکھے لوگوں کے لیے تو ہمیشہ دیدہ دل فرش راہ
بس ذرا جاہل پٹواریوں کے تعفن زدہ چھینٹوں سے دامن بچا کر رکھیے گا

ek hindustani

اپکا بہت بہت شکریہ
بےفکر ہو جاۓ ہمارے صوبے کو پٹواریوں سے پاک ہوے ١٠ سال ہو گے ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
اسلام و علیکم
میرا نام کامران خان ہے اور میں پشاور سے ہوں ،میری ایجوکیشن ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے میری عمر ٣٢ سال ہے ، سیاست ڈاٹ پی ک میں اپنے راے دینے کا خواھش مند ہوں . شکریہ
Culture_Matrix_RedPillBluePill-1047403844.jpg


Red pill or blue pill?
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام و علیکم
میرا نام کامران خان ہے اور میں پشاور سے ہوں ،میری ایجوکیشن ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے میری عمر ٣٢ سال ہے ، سیاست ڈاٹ پی ک میں اپنے راے دینے کا خواھش مند ہوں . شکریہ
ap dubai shift ho jao.. apki degree is mulk me kisi kam ki nhi.. ager ap thug chor daku hote koyi lamba hath mara hota sharifo zardario ki tara To aj ap cherry blossom ki cabinet me Fazlu ke betey ki tara minister hotey.
 

dxtyle

Politcal Worker (100+ posts)
ap dubai shift ho jao.. apki degree is mulk me kisi kam ki nhi.. ager ap thug chor daku hote koyi lamba hath mara hota sharifo zardario ki tara To aj ap cherry blossom ki cabinet me Fazlu ke betey ki tara minister hotey
Hum jaise parhay likhain log he is mulk ko daldal se nikal sakte hai , chorna hal nahi , INSHAA ALLAH ek din aye ga aur yeh mulk waqi mein pak sarzameen ban jae ga .
ginti ke kuch log he tu hai , khatam ho jayengy , bus hamain HAQ ka sath nahi chorna .
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
اسلام و علیکم
میرا نام کامران خان ہے اور میں پشاور سے ہوں ،میری ایجوکیشن ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے میری عمر ٣٢ سال ہے ، سیاست ڈاٹ پی ک میں اپنے راے دینے کا خواھش مند ہوں . شکریہ

مرحبا !, أهلا وسهلا حبیبی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام و علیکم
میرا نام کامران خان ہے اور میں پشاور سے ہوں ،میری ایجوکیشن ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے میری عمر ٣٢ سال ہے ، سیاست ڈاٹ پی ک میں اپنے راے دینے کا خواھش مند ہوں . شکریہ
Welcome. Hoping for your valuable contribution to discussions on the forum .