Milkyway
Senator (1k+ posts)

Friend In Need Friend Indeed
ترک بحری جہاز کراچی پہنچ گیا - پاک ترک دوستی زندہ باد
ترک بحری جہاز ٹی سی جی بویو کراچی پہنچ گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی بندرگاہ پر ترک بحری جہاز کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران پاک ترک بحری تعاون اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلۂ خیال ہو گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترک بحری جہاز کی آمد پاک ترک لازوال دوستی اور بھائی چارےکی علامت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1919021485907161249