ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پاکستانی حکومت اور مظاہرین سے اپیل

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی مظاہرین سے اپیل

پاکستان امن و امان برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام یقینی بنائے۔ میتھوملر

پاکستانی حکام سے اپیل ہے انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں۔میتھیو ملر

امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کا حامی ہے۔میتھیو ملر
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The Biden administration and this spokesperson can shove their human rights bullcrap up their asses.
The bastards did not issue any statements regarding human rights violations & fascism in Pakistan in the last 2-1/2 years since the Khan's government was toppled with the collaboration of traitor bastard Bajwa.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جرنیل وہی حرام زدگیاں نطفہ حرامیاں اور غداریاں کر رہے ہیں جو انہوں نے ملک توڑنے سے پہلے انڈیا سے زلت ناک شکست کے بعد انڈیا کی فوج سے اپنی ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر انڈین فوج سے کتوں کی طرح مار کھانے
ہتھیار پھینکنے سے پہلے مشرقی پاکستان میں کیا تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان میں بھی اسی طرح سول آبادی پر ان جنگی مجرم جرنیلوں نے جنگی جرائم کئے تھے نہتی عوام پر ظلم زیادتی کی ان پر فائرنگ کی ان کو شہید کیا اور نتیجے میں ترانوے ہزار پتلونیں اترواکر کر زلیل ہوکر ہتھیار پھینک کر ملک توڑ کر جنگی قیدی بننا پڑا تھا
 

Back
Top