Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
https://twitter.com/x/status/1758152824569856044
الیکشن میں دھاندلی کا فائندہ مسلم لیگ ن کو ہوا،
تاثر موجود ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی ہے، پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا،
پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلزپارٹی چلا رہی تھی، جنرل(ر)فیض حمید میرے پاس آئے اور کہا جو کرنا ہے سسٹم کے اندر رہ کر کریں، مولانا فضل الرحمان
https://twitter.com/x/status/1758147463842513060
https://twitter.com/x/status/1758150672044732579
مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف ، عمران خان کا دعویٰ سب ثابت کر دیا
عدم اعتماد جنرل باجوہ کے کہنے پر لائے، عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے وقت جنرل باجوہ اور فیض حمید ہم سے رابطے میں تھے، دونوں نے سب جماعتوں کو کہا یہ سب کرنا ہے، اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگائی
https://twitter.com/x/status/1758150863590134018 https://twitter.com/x/status/1758348566102163579 https://twitter.com/x/status/1758330531706552346

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/NSG8mBT/geni11hh132.jpg
Last edited by a moderator: