Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ؛
ارکان کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی حمایت کی گئی، بیرسٹرگوہرسمیت متعدد، رہنماؤں نےقومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کےحق میں دلائل دیے،جنید اکبر کی جانب سے عمران خان سے مشاورت کا کہا گیا
https://twitter.com/x/status/1901594935289106942
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں یا نہیں؟ پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی پور پر اہم اجلاس آج ہی طلب کرلیا، بیرسٹر گوہر خان کہتے ہیں سیاسی کمیٹی کی مشاورت مکمل ہونے کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1901595273387774284

Last edited by a moderator: