تحریک انصاف کا مشکل ترین وقت: حبیب اکرم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سپریم کورٹ نے PTI کی مخصوص نشستیں ایسے بانٹیں جیسے ریوڑیاں بانٹتے ہیں، ن لیگ کی KP میں ایک سیٹ تھی انہیں دو مخصوص نشستیں دی گئیں۔ چشم فلک نے یہ نظارہ بھی دیکھنا تھا۔ یہ نظام اس حد تک جا سکتا ہے، یہ ناقابل یقین ہے۔حبیب اکرم

https://twitter.com/x/status/1940617500443455610
ہم نے تین سال ظلم و بربریت سہہ لی اور کتنا وقت ہو گا ایک سال اور ہو گا لیکن جو کانٹے یہ ہمارے لیے بو رہے ہیں ان کو چبھیں گے۔ عمیر نیازی

https://twitter.com/x/status/1940592401539912129
 
Last edited by a moderator:

Back
Top