تحریک انصاف کا جھنڈا قومی خطاب کی توہین

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے قومی خطاب کی توہین کرتے ہوے تحریک انصاف کے جھنڈے کی چھاؤں میں خطاب کیا . عمران خان نے قومی جھنڈیا کے برابر تحریک انصاف کے جھنڈے کو لگا کر قومی پرچم کی بھی توہین کر دی اس سے ظاہر ہوتا ہے عمران خان کا خطاب صرف اور صرف تحریک انصاف کے کارکنوں کے لیے تھا
براہ کرم قومی خطاب سے پہلے قومی خطاب کے آداب سیکھ لیں

CfsN5HbXIAAFdiS.jpg
 
Last edited by a moderator:

Chilldude

Citizen
My friend he is not a PRIME MINISTER or holding any Government Position, currently he is the Chairman of PTI and HE is addressing the Nation as a chairman of PTI and as a common Pakistani. I dont see any problem there. Please stop fooling nation.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
2559Gilani------608.jpg

nawaz-pakistan_9-21-2013_119263_l.jpg

xin_302010504072073482445.jpg

کبھی قومی خطاب میں قومی جھنڈے کے علاوہ کوئی اور جھنڈا استعمال نہیں ہوتا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک سیاسی جماعت کے لیڈر کا قوم سے خطاب تها
کسی وزیر اعظم یا صدر کا نہیں

ایویں ہی نقطه چینی نا کرو
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک سیاسی جماعت کے لیڈر کا قوم سے خطاب تها
کسی وزیر اعظم یا صدر کا نہیں

ایویں ہی نقطه چینی نا کرو

پھر اسے قومی خطاب کہنے کی کیا ضرورت ہے اسے تحریک انصاف کے لیڈر کا اپنے چاہنے والوں سے خطاب کہنا چاہئیے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

محترم بھائی، پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں پاکستانی جھنڈے ہوتے ہیں، آزاد کشمیر کا جھنڈہ ہوتا ہے، قومی ترانہ بجایا جاتا ہے، لیڈران کی تقریر میں ہمیں کسی قسم کا قومی یا لسانی تعصب دیکھنے کو نہیں ملتا_ پنجابی، پختون، سندھی، بلوچ اور مہاجر سب پاکستانی شریک ہوتے ہیں_

آپ کی تنقید جائز ہے لیکن آج عمران خان نے جس طرح پوری قوت سے اتنے اہم ایشو کو سمجھانے کی قوم کو بھرپور کوشش کی ہے اس پر داد دینا تو بنتی ہے_ کیا عمران خان کی کوئی ذاتی دشمنی ہے یا اقتدار میں آ کر وہ اپنے بچوں یا خاندان کو کوئی فائدہ پہنچانا چاہتا ہے؟

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
توہین کیسے ہو گئی ،کیا پرچم کو پیروں میں رکھ کر خطاب کیا ہے ؟ ویسے قومی دولت کو لوٹنے والے اصل توہین کے مرتکب ہوے ہیں انکا کوی ذکر نہیں
 
میں نہیں سمجھ سکتا کنٹینر والی تقریروں سے زیادہ اچھی کوئی اور تقریر ہو سکتی ہے جو بے اثر ثابت ہوئیں تھیں اب تو بس بے عزتی کرانے والی بات ہے . اب جب تحریک انصاف خود اپنے اندرونی مسائل اور انٹرا پارٹی الیکشن میں مصروف ہے تو ایسے میں کوئی اور پچھلے دھرنے جیسا ایڈونچر کامیاب ہوتا دکھائی نہیں دیتا
عمران خان کو چاہئیے صبر کرے اب کوئی نہیں نکلے گا سڑکوں پر اب تو شاید تحریک انصاف کے کارکن بھی نا نکلیں
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
I appreciate your deep involvement in the address beware you may change your party affiliation in the wider interest of the motherland.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
is k baary mein kya khyaal hai?
==

قرآن پاک میں جب اہل کتاب کا ذکر کرتے ہوئے یہ کہا گیا کہ انہوں نے کتاب کو پیٹھوں کے پیچھے پھینک دیا تو اس کا مطلب یہ تھا کہ انہوں نے اس کی تعلیمات پر عمل نہیں کیا_ یہی حال ہمارا ہے کہ ہم قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھتے ہی نہیں ہیں_ جو تصویر آپ نے لگائی ہے وہ انتظامیہ اور ابرار کی غفلت کا ثبوت ہے لیکن اس سے بڑھ کر پاکستان کی عزت اور وقار کو داغدار کرنے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس مٹی سے وفا نہیں کی اور اس کو لوٹ کر اپنے بیرون ملک اکاؤنٹس بھر لیے_

(yapping)​
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
توہین کیسے ہو گئی ،کیا پرچم کو پیروں میں رکھ کر خطاب کیا ہے ؟ ویسے قومی دولت کو لوٹنے والے اصل توہین کے مرتکب ہوے ہیں انکا کوی ذکر نہیں

قوم کا مطلب ہے
ہر پارٹی ، ہر قبیلے اور ہر زبان کا انسان
تحریک انصاف کا جھنڈا لگانے کا مطلب ہے صرف اور صرف تحریک انصاف
یہ قومی خطاب کی توہین ہے یا تو اسے قومی خطاب نہ کہو یا پھر یہ بات ماں لو کہ تحریک انصاف کا جھنڈا قومی خطاب میں غلط ہے
 
Ibroo

Councller (250+ posts)
پاکستان کا پرابلم

آج پاکستان کا سب سے برا پرابلم عمران خان کا تقریر کے دوران اپنے پیچھے پاکستان کے جھنڈا کی جگہ پارٹی کا جھنڈا لگانا ہیں

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
میں نہیں سمجھ سکتا کنٹینر والی تقریروں سے زیادہ اچھی کوئی اور تقریر ہو سکتی ہے جو بے اثر ثابت ہوئیں تھیں اب تو بس بے عزتی کرانے والی بات ہے . اب جب تحریک انصاف خود اپنے اندرونی مسائل اور انٹرا پارٹی الیکشن میں مصروف ہے تو ایسے میں کوئی اور پچھلے دھرنے جیسا ایڈونچر کامیاب ہوتا دکھائی نہیں دیتا
عمران خان کو چاہئیے صبر کرے اب کوئی نہیں نکلے گا سڑکوں پر اب تو شاید تحریک انصاف کے کارکن بھی نا نکلیں

میں تحریک انصاف کا کارکن ہوں اور میں تو پہلے سے زیادہ اہتمام اور جوش و خروش سے نکلوں گا_ انتخابی اصلاحات کا ایشو جتنا اہم تھا اتنا ہی اہم ان چوروں لٹیروں کو ایکسپوژ کرنا ہے_ انٹراپارٹی انتخابات بھی اہم ہیں_ لیکن وقت کا تقاضا تو یہی ہے کہ حق کی تائید کرنے کے ساتھ ہم باطل کو بھی آئینہ دکھائیں_

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ صرف پی ٹی آئی مسئلہ ہے تو یقینا یہ خطاب صرف پی ٹی آئی کے لئے ہی تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ایک سیاسی جماعت کے لیڈر کا قوم سے خطاب تها
کسی وزیر اعظم یا صدر کا نہیں

ایویں ہی نقطه چینی نا کرو
اگر سرکاری سٹیج کی نقل کی جاتی تو اعتراض ہوتا ایسا کس حیثیت میں کیا گیا

آج یونہی خیال آیا پاکستان ریلوے، سٹیل، ائیر لائن خسارے میں ہیں پی ٹی وی کیسے چل رہا ہے. خود ہی جواب ملا وہ پی ٹی وی نہیں نون ٹی سی ہے اسلئے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان کا پرابلم

خیر ان محترم کی اپنی چوائس ہے لیکن اگر عمران خان کیآج کی تقریر کو نہ سراہا جائے تو وہ ناانصافی ہو گی_ پانامالیکس نے ساری دنیا کی اقوام کو ہلا دیا ہے لیکن ہم ابھی تک سو رہے ہیں اور جو جگانے کی کوشش کر رہا اس پر ہی الٹا تنقید کر رہے ہیں_

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

میں تحریک انصاف کا کارکن ہوں اور میں تو پہلے سے زیادہ اہتمام اور جوش و خروش سے نکلوں گا_ انتخابی اصلاحات کا ایشو جتنا اہم تھا اتنا ہی اہم ان چوروں لٹیروں کو ایکسپوژ کرنا ہے_ انٹراپارٹی انتخابات بھی اہم ہیں_ لیکن وقت کا تقاضا تو یہی ہے کہ حق کی تائید کرنے کے ساتھ ہم باطل کو بھی آئینہ دکھائیں_

دنیا بھر میں ورکرز اور آئیکتیوسٹس کی ٹریننگ ہوتی ہے اور وہ لوگوں کو سڑکوں پر موقع پر نکالتے ہیں جیسا کہ آئس لینڈ میں لوگوں نے استعفیٰ لے کر اپنا احتجاج ختم کیا
پاکستان میں تو کسی کو ایک ریلی نکالنے کی بھی توفیق نا ہو سکی
 
Back
Top