بھائی صاحب میں اپنے ملک کے لحاظ سے سوچتا ہوں کہ اگر عمران خان نے کرپشن کی ہے یا ملک کو نقصان پہنچایا ہے تو اس کو پھانسی پر لٹکا دیں۔ مگر دوسری طرف ن لیگ کے لوگوں سے میری بحث ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں نوازشریف نے ملک کو نقصان پہنچا کر اپنوں کو فائدہ پہنچایا اداروں کو نقصان پہنچایا اور کرپشن ثابت بھی ہو جائے تو بھی ہم نوازشریف کو ووٹ دیں گے۔ تو بھائی صاحب اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے۔ یہی حال زرداری کے سپورٹرز کا ہے۔