Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں کسی کوعمران خان سےروکنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ بہت سارے لوگوں سے وہ خود نہیں ملنا چاہتے ہیں،بشریٰ بی بی جن سے چاہتی ہیں وہ اُن سےملتے ہیں۔ پی ٹی آئی کوچلانےوالاکورٹ مارشل کا سامنا کررہاہےاورہدایت کاری نہ ہونےسےاِن سے بنی بنائی جماعت بھی نہیں سنبھل رہی۔طلال چوہدری
https://twitter.com/x/status/1909699296733356300
https://twitter.com/x/status/1909699296733356300