Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا،لیڈر شپ وزیراطلاعات کے بیان کو دیکھے گی،پابندی لگانے کا فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کریں گے
عطا تارڑ نے گزشتہ روز دھواں دھار پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کر لیا
https://twitter.com/x/status/1813165586085474655
https://twitter.com/x/status/1813173672548467014

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lrgOFXM.jpeg