Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل ۔۔فیصل واوڈا کو "ٹاؤٹ"اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا ۔۔"چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی "
ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
پریس کانفرنس کے ردعمل میں ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹائوٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی ہے
https://twitter.com/x/status/1858827276454162609